جامع کلمات نبوی ﷺ

قرض سے اِجتناب

222. إِيَّاكُمْ وَالدَّيْنَ، فَإِنَّهُ هَمٌّ بِاللَّيْلِ، وَمَذَلَّةٌ بِالنَّهَارِ.

أخرجه البيهقي في شعب الإيمان، 4/ 404، الرقم/ 5554، والديلمي في مسند الفردوس، 1/ 384، الرقم/ 1544، وذكره الهندي في كنز العمال، 6/ 96، الرقم/ 15483

(جس حد تک ممکن ہو)قرض سے بچو۔ بے شک وہ راتوں کی (تاریکی میں) بے سکونی (اور اِضطراب و تشویش) کا موجب اور دن کی روشنی میں ذلّت و رُسوائی کا باعث ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved