تحفظ ناموس رسالت

Protection of the Prophet’s Dignity

تحفظ ناموس رسالت

زمرہ‎ : اعتقادیات (اصول و فروع)

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 432

قیمت : 300 روپے

بائنڈنگ : Hard

وفاقی شرعی عدالت میں ”گستاخِ رسول کی سزا موت ہے“ اِس کے حق میں دلائل پر مشتمل معرکہ آراء تصنیف

  • عہدنبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عہد صحابہ میں گستاخانِ رسول کا قتل
  • تقدیم رسول ہی تقدیمِ الٰہی ہے
  • تعظیم وتکریم رسول ہی ایمان کا اساسی رویہ ہے
  • سارا قرآن ادب وتعظیم رسول سے مملو ہے
  • بارگاہِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں آوازوں کی پستی
  • اذیّتِ رسول ضیاعِ ایمان کا باعث ہے
  • گستاخ رسول کی سزا اور اہل مغرب کے اعتراضات کا جواب

اسپانسر کا نام اسپانسر کی تاریخ
Muhammad Zia-ul-Haq Sahi 2011-06-13

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved