The Awaited Imam

The Awaited Imam

The Awaited Imam

زمرہ‎ : English Books

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : انگريزی

صفحات : 90

قیمت : 135 روپے

بائنڈنگ : Card

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

امام مہدی علیہ السلام کی آمد سے متعلق انتہائی اہم اور دلچسپ کتاب ہے۔ امام مہدی علیہ السلام ایک عظیم شخصیت کہ جن کی آمد سے دنیا پر قانونِ الٰہی کی حکمرانی ہوگی۔ اس میں ان سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے گئے ہیں کہ ان کی آمد کی کیا علامات ہیں؟ ان کا ظہور کس جگہ ہوگا؟ وہ کب آئیں گے؟ وہ کون لوگ ہوں گے جو ان کا ساتھ دیں گے؟ ان کی فتح و غلبے کی کیا برکات ہوں گی؟

الغرض اس محققہ کتاب میں اس کی مکمل تفصیل درج ہے۔ علاوہ ازیں ولایتِ امام مہدی پر نادر مقدمہ بھی کتاب کی زینت ہے۔

اسپانسر کا نام اسپانسر کی تاریخ
Zartashi Arshad n Family 2012-10-10
کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved