ایمان کا مرکز و محور

ذات مصطفیٰ ﷺ

The Pivot of Faith

ایمان کا مرکز و محور

ذات مصطفیٰ ﷺ

زمرہ‎ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 146

قیمت : 135 روپے

بائنڈنگ : Hard

ہو تری ذات کے اب حوالے سے طے

میری پہچان کا مرحلہ یا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

معرفت الٰہی نسبت مصطفیٰ پر منحصر ہے

  • ہم اپنے محور کی پہچان بھول گئے ہیں، محور کی پہچان کیلئے قرآنی ہدایت
  • خدا سکھاتا ہے اپنے بندوں کو روز وشب احترام ان کا
  • عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ردائے نور میں لپٹی ہوئی دلکش تحریر

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved