نظام مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

ایک انقلاب آفریں پیغام

The Prophetic System

نظام مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

ایک انقلاب آفریں پیغام

زمرہ‎ : فکریات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 116

قیمت : 90 روپے

بائنڈنگ : Hard

  • نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا ہے؟
  • انقلاب نظام مصطفیٰ اور نفاذ شریعت میں فرق
  • نسبت مصطفیٰ ہی اسلام کا تشخص اورا امتیاز ہے
  • نسبت نبوی اور امتیاز حق وباطل
  • رجعت پسند اعدائے دین کو ہر سطح پر قوت سے دبانا ضروری ہے
  • ایک ایمان افروز اصطلاح اور انقلاب آفریں پیغام

یہ جاننے کیلئے اس تاریخی کتاب کا ضرور مطالعہ کیجئے

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved