معارف الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ

The Secrets of al-Shifa in Introducing the Prophet’s Rights

معارف الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ

زمرہ‎ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 152

قیمت : 100 روپے

بائنڈنگ : Hard

قاضی عیاض مالکی کی شہرہ آفاق تصنیف”الشفا“ کی رعنائی فکر کا ابلاغ

 

  • لفظ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف
  • بد اعتقادی سے خلاصی اور رہائی پانا شفاء ہے
  • معرفت حقوق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں ضروری ہے؟
  • بارگاہِ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آداب اور قرآنی تعلیمات
  • عبادت کے سوا تمام حقوق اللہ اور حقوق رسالت ایک ہیں
  • فضائل رسول کے دلآویز تذکارِ مقدسہ کی خوشبو

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved