المنہاج السوی من الحدیث النبوی

فہمِ دین اور اِصلاحِ احوال و عقائد پر مجموعہ احادیث مع اردو ترجمہ

The Straight Road from the Prophetic Traditions

المنہاج السوی من الحدیث النبوی

فہمِ دین اور اِصلاحِ احوال و عقائد پر مجموعہ احادیث مع اردو ترجمہ

زمرہ‎ : الحدیث

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 942

قیمت : 1150 روپے

بائنڈنگ : Maraco

تاریخ اشاعت : 2005 04 01

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

گزشتہ ادوار میں متعدد علمائے اسلام اور ائمہ کرام نے مختلف موضوعات پر احادیث مبارکہ کی جمع و ترتیب کا کام سرانجام دیا جو جزواً ایمانیات، عبادات، اَحکاماتِ اِلٰہیہ اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مناقب و فضائل کے بیان سے متعلق تھا۔ اس ضمن میں خطیب تبریزی کی ”مشکوٰۃ المصابیح“، امام منذری کی ”الترغیب والترہیب“ اور امام نووی کی ”ریاض الصالحین“ کا نام سرفہرست ہے جو صدیوں قبل منظر عام پر آئیں۔ دورِ حاضر میں یہ منفرد اِعزاز حضرت شیخ الاسلام کو حاصل ہوا جنہوں نے عصری تقاضوں کے مطابق عقائد و اعمال، احکامِ دین، عبادات و مناسک، آداب و مناقبِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اخلاص و خشیت سے متعلق اور متفرق موضوعات پر ”المنہاج السوی“ کے عنوان سے احادیث کا ایک جامع مجموعہ مرتب کیا، جوکہ FMRi کے زیر اِہتمام شائع ہوا۔ اس کی نمایاں خصوصیات حسبِ ذیل ہیں:

ایک ہزار (1000) احادیث پر مشتمل کم و بیش سات سو صفحات پر محیط کتاب ہے۔

اُردو جاننے والے خواتین و حضرات کےلیے اِس کا سلیس اردو ترجمہ اور احادیث کی تخریج بھی کر دی گئی ہے۔

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی احادیث کے وسیع ذخیرے سے ماخوذ جدید موضوعات پر مشتمل نہایت خوبصورت مجموعہ ہر طبقہ زندگی کےلئے یکساں مفید ہے۔

170 مستند کتبِ حدیث سے اِستفادہ کیا گیا ہے۔

یہ کتاب عقائد صحیح کی بنیاد فراہم کرتی ہے نیک اَعمال پر اُبھارتی ہے اور عملی زندگی میں بہترین راہنمائی فراہم کرتی ہے۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

متعلقہ خطاب

المذہب المختار في حكم الحديث الضعيف - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
المذہب المختار في حكم الحديث الضعيف - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
October 21, 2012
سہ روزہ دورہ علوم الحدیث - نشست اول - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
سہ روزہ دورہ علوم الحدیث - نشست اول - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
October 7, 2017
سہ روزہ دورہ علوم الحدیث - نشست دوم - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
سہ روزہ دورہ علوم الحدیث - نشست دوم - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
October 8, 2017
سہ روزہ دورہ علوم الحدیث - نشست سوم - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
سہ روزہ دورہ علوم الحدیث - نشست سوم - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
October 9, 2017

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved