ایمان پر باطل کا سہ جہتی حملہ اور اس کا تدارک

Three-Pronged Attack of Falsehood on Faith and its Eradication

ایمان پر باطل کا سہ جہتی حملہ اور اس کا تدارک

زمرہ‎ : فکریات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 166

قیمت : 120 روپے

بائنڈنگ : Hard

باطل استعماری طاقتوں کی سازشوں کا توڑ

  • ایمان کے تحفظ کیلئے قلبی وعشقی تعلق کی ضرورت
  • عالم اسلام پر باطل کی یلغار کا عمومی جائزہ
  • ایمان پر سہ جہتی حملہ کے تین بنیادی اسباب
  • علمی اور سائنسی فکر اور لائحہ عمل کی ناگزیریت
  • سائنسی انکشافات کی تصدیق قرآن وحدیث کی روشنی میں
  • اسلامی تمدن وثقافت کے احیاء کا مسئلہ
  • نسل نو کی دین سے بے رغبتی کا سبب

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved