Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has authored 1,000 books in Urdu, English and Arabic languages. About 650 of these books have been published so far. His works have also been translated in many languages of the world. His revivalist, reformative and reconstructive efforts bear historic significance and hold an unparalleled position in promoting the cause of world peace and human rights, propagating the true Islamic faith and teachings of the Quran and Sunna. In addition, 20 books by Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri, 51 books by Professor Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri, and books by other authors have been published on this website.
Explore our new release books list to help you discover your next great read today
Economics of Natural Resources (An Islamic Perspective) offers a transformative framework for sustainable resource management by uniting modern economics with Islamic ethics. Covering justice, moderation, waqf, hima, and Green Sukuk, it provides practical solutions to balance growth, environment, and equity—essential for policymakers, scholars, and seekers of ethical sustainability.
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی یہ کتاب رفاقت کی اسلامی، تحریکی اور جماعتی اہمیت پر گہری روشنی ڈالتی ہے۔ یہ رفقاء کو فکری واضحیت اور عملی رہنمائی فراہم کرتی ہے اور مصطفوی معاشرے کے قیام کے لیے تحریکِ منہاج القرآن کو ایک نظریاتی ماڈل کے طور پر پیش کرتی ہے۔
اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ناقدین اور منکرینِ تصوّف کے تمام اِعتراضات و اِشکالات کو حدیث، تفسیر، فقہ اور تصوّف کے ائمہ کی توضیحات اور فرمودات کی روشنی میں ردّ کیا ہے اور تصوّف کے معنوی اِستحقاقات کو مستند شواہد کی بنا پر واضح کیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد قاری اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ تصوّف کا منبع اور سرچشمہ کتاب و سنت ہے۔ اس کی اساس اور بنیاد میں کسی خارجی، غیر عربی یا غیر اسلامی کلچر اور فلسفے کا سرے سے کوئی دخل نہیں ہے۔ کتاب میں تصوّف میں دَر آنے والی غیر اِسلامی رسومات پر بحث کرتے ہوئے نام نہاد صوفیاء کی نشان دہی بھی کی گئی ہے تاکہ ان سے اپنا دین و ایمان بچایا جاسکے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی یہ عظیم الشان تصنیف صرف ایک آیتِ مبارکہ کی شرح و تفسیر پر مشتمل ہے، جو 450 صفحات پر محیط ہے۔ کتاب میں عبادت، تعظیم، توسل، توکل اور استعانت سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ کیا گیا ہے۔ عربی متن اور اُردو ترجمہ کے ساتھ یہ تفسیر نہ صرف علمی خزانہ ہے بلکہ ایک روحانی درس بھی ہے جو قاری کے دل میں اخلاص، محبت اور یقین کو بیدار کرتی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یہ تحقیقی تصنیف قرآن و سنت کی روشنی میں ’مال‘ کے اصولوں کو بیان کرتی ہے۔ کتاب میں کاغذی اور ورچوئل کرنسی کی شرعی حیثیت واضح کی گئی ہے۔ یہ طلبہ، محققین، شریعت و قانون کے اسکالرز اور اسلامی معاشیات کے سنجیدہ قارئین کے لیے قیمتی سرمایہ ہے۔
700 صفحات پر مشتمل یہ عربی تصنیف سورۃ الفاتحہ کی ایک منفرد اور عظیم تفسیر ہے جو لغوی، فنی، اعتقادی، فقہی، عرفانی، اخلاقی اور عصری پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے۔ اپنی روانی، برجستگی اور حسنِ نظم کے باعث یہ علمی شاہکار قاری کے عقل و شعور کو جلا بخشتا اور قلب و روح کو نورِ معرفت سے منور کرتا ہے۔
Irfan-ul-Quran is a unique, comprehensive & self-sufficient translation of Holy Quran where general reader does not need any exegesis.
Read MoreIslamic Curriculum on Peace and Counterterrorism by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri. 25 books written as part of peace curriculum are in English, Arabic and Urdu languages
Read MoreUnique Books
Online Books
Total Formats
Total Pages
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved