درود شریف کے فضائل و برکات

تفصیلی فہرست

پیش لفظ

  1. أمر الله تعالٰی المؤمنين بالصلاة والسلام على النبي ﷺ
    (اللہ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کا حکم)


  2. کيفية الصلاة على النبي ﷺ
    (حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کی کیفیت)


  3. من صلى على واحدة صلى الله عليه عشرا
    (جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ درود (بصورتِ رحمت) درود بھیجتا ہے)


  4. المجلس الذي لم يصل فيه على النبي ﷺ يکون يوم القيامة حسرة على أهله
    (جس مجلس میں حضور نبی اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجا گیا وہ قیامت کے دن ان اہل مجلس پر حسرت بن کر نازل ہو گی)


  5. من ذکرت عنده فلم يصل عَلَيَّ فقد شقي
    (بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے)


  6. کل دعاءٍ محجوب حتى يصلى على محمدٍ ﷺ
    (ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجا جائے)


  7. إنَّ الله يحط عمن يصلي على النبي ﷺ عشر خطيئات و يرفعه عشردرجات
    (اللہ تبارک و تعالیٰ حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے والے کے دس گناہ معاف فرماتا ہے اور دس درجات بلند کرتا ہے)


  8. قال رسول الله ﷺ : لا صلاة لمن لم يصل عليَّ فيها
    (رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص نماز میں مجھ پر درود نہ بھیجے اس کی نماز کامل نہیں ہوتی)


  9. قول النبي ﷺ : تبلغني صلاتکم و سلامکم حيث کنتم
    (فرمان نبوی ﷺ : تم جہاں کہیں بھی ہو تمہارا درود و سلام مجھے پہنچ جاتا ہے)


  10. من صلى على النبي ﷺ في يوم مائة مرة قضى الله له مائة حاجة
    (جو شخص روزانہ حضورنبی اکرم ﷺ پر سو مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی سو حاجات پوری فرماتا ہے)


  11. الصلاة على النبي ﷺ نور على الصراط
    (حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا پل صراط پر نور ہوجائے گا)


  12. قال رسول الله ﷺ : أحسنوا الصلاة عَلَيَّ
    (حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:’’مجھ پر نہایت خوبصورت انداز سے درود بھیجا کرو‘‘)


  13. قال رسول الله ﷺ :من صلى عَلَيَّ عند قبري سمعته و من صلى عَلَيَّ نائياً أبلغته
    (فرمان رسول اللہ ﷺ : جو میری قبر کے نزدیک مجھ پر درود بھیجتا ہے میں اس کو سنتا ہوں اور جو دور سے مجھ پر درود بھیجتا ہے وہ مجھے پہنچا دیا جاتا ہے)


  14. الصلاة على النبي ﷺ أعظم أجراً من عشرين غزوة في سبيل الله
    (حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا اجر و ثواب میں اللہ کی راہ میں لڑے جانے والے بیس غزوات سے بھی زیادہ ہے)


  15. الصلاة على النبي ﷺ صدقة لمن لم يکن له مال
    (حضور ﷺ پر درود بھیجنا اس شخض کا صدقہ ہے جس کے پاس مال نہ ہو)


  16. من سره أن يلقى الله في حالة الرضاء فليکثر الصلاة عَلَيَّ
    (جسے یہ پسند ہو کہ وہ حالت رضاء میں اللہ سے ملاقات کرے تو وہ مجھ پر کثرت سے درود بھیجے)


  17. تستغفر الملائکة لمن صلى على النبي ﷺ في کتاب مادام إسمه ﷺ في ذلک الکتاب
    (فرشتے حضور نبی اکرم ﷺ پر کسی کتاب میں درود بھیجنے والے کے لئے اس وقت تک استغفار کرتے رہتے ہیں جب تک آپ ﷺ کا نام اس کتاب میں موجود ہے)


  18. الصلاة على النبي ﷺ سَبَبٌ لِغفران الذنوب
    (حضور ﷺ پر درود بھیجنا گناہوں کی بخشش کا سبب بنتا ہے)


  19. الملائکة يصلون على المصلي على محمد ﷺ
    (حضور ﷺ پر درود بھیجنے والے پر فرشتے درود بھیجتے ہیں)


  20. من نسي الصلاة عَلَيَّ خطئي طريق الجنة
    (جو مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا)


  21. إن صلاتکم معروضة عَلَيَّ
    (بے شک تمہارا درود مجھے پیش کیا جاتا ہے)


  22. الصلاة على النبي ﷺ سبب للنجاة من عذاب الدنياوالآخرة
    (حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا دنیا اور آخرت کے عذاب سے نجات کا ذریعہ ہے)


  23. فضل الصلاة عَلٰى النبي ﷺ في يوم الجمعة
    (جمعہ کے دن حضور ﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت)


  24. فضل المُکثِرِين مِن الصَّلاة عَلٰى النبي ﷺ
    (حضور نبی اکرم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنے والوں کی فضیلت)


  25. تسليم الحجرو الشجر والجبل على النبي ﷺ
    (پتھروں، درختوں اور پہاڑوں کا حضور نبی اکرم ﷺ پر سلام بھیجنا)


  26. الصلاة على النبي ﷺ بعد إجابة المؤذن
    (مؤذن کی اذان کے بعد جواباً حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا)


  27. الملک موکل بقبر النبي ﷺ يبلغه ﷺ باسم المصلي عليه ﷺ و أسم أبيه
    (حضور ﷺ کی قبر انور پر مقرر فرشتہ آپ ﷺ کو آپ ﷺ پر درود پڑھنے والے کا نام اور اس کے والد کا نام پہنچاتا ہے)


  28. من صلى عَلَيَّ حقت عليه شفاعتي يوم القيامة
    (جس نے مجھ پر درود بھیجا قیامت کے روز میری شفاعت اس کے لئے واجب ہو جائے گی)


  29. الملائکة يبلغونه ﷺ عن أمته ﷺ السلام
    (فرشتے حضور ﷺ کو آپ ﷺ کی امت کا سلام پہنچاتے ہیں)


  30. إنّ صلاتکم عَلَيَّ زکاةٌ لکُم
    (بے شک تمہارا مجھ پر درود بھیجنا تمہاری زکوٰۃ ہے)


  31. الصلاة و السلام على النبي ﷺ عند دخول المسجد و خروجه
    (مسجد میں داخل اور اس سے خارج ہوتے وقت حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا)


  32. من صلي على النبي ﷺ صلى الله عليه ومن سلم عليه ﷺ سلم الله عليه
    (جو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر درود بھیجتا ہے اور جو آپ ﷺ پر سلام بھیجتا ہے اللہ اس پر سلام بھیجتا ہے)


  33. من ذکرت عنده فليصل علي
    (جس شخص کے پاس میرا ذکر کیا جائے اسے (سن کر) چاہیے کہ مجھ پر درود بھیجے)


  34. البخيل هو الذي إن ذکر عنده النبي ﷺ لم يصل عليه
    (بخیل ہے وہ شخص کہ جس کے سامنے حضور نبی اکرم ﷺ کا ذکر ہو اور وہ آپ ﷺ پر درود نہ بھیجے)


  35. من صلى علٰى محمد ﷺ طهر قلبه من النفاق
    (جو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجتا ہے اس کا دل نفاق سے پاک ہو جاتا ہے)


  36. إن النبي ﷺ يرد السلام على من سَلَّمَ عليه ﷺ
    (حضور علیہ الصلاۃ والسلام اپنے اوپر ہدیۂ سلام بھیجنے والے کو سلام کا جواب دیتے ہیں)


  37. زينوا مجالسکم بالصلاة علٰى النبي ﷺ
    (تم اپنی مجالس کو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کے ذریعے سجایا کرو)


  38. الصلاة على النبي ﷺ تکفي الهموم
    (حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا دافع رنج و بلاء ہے)


  39. صَلُّوا علٰی أنبياء الله وَرُسُلِه
    (اللہ کے انبیاء اور رسولوں پر درود بھیجو)


  40. المواطن التي تستحب فيها الصلاة على النبي ﷺ
    (وہ مقامات جہاں حضور ﷺ پر درود بھیجنا مستحب ہے)


  41. بيان حصول الثمرات والبرکات بالصلاة والسلام على النبي ﷺ
    (ان ثمرات و برکات کا بیان جو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام پڑھنے سے حاصل ہوتے ہیں)

ماخذ و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved