سلسلہ تعلیمات اسلام 7: حج اور عمرہ (فضائل و مسائل)

فہرست

پیش لفظ

1۔ حج کا پس منظر

  1. حج کا تاریخی پس منظر کیا ہے؟
  2. حج کا آغاز کس پیغمبر کے زمانہ میں ہوا؟
  3. حضرت ابراہیم ں کو کن وجوہات کی بناء پر حج میں مرکزی حیثیت حاصل ہے؟
  4. شعائر اللہ کسے کہتے ہیں اور کیا مناسک (اَرکانِ) حج شعائر اللہ ہیں؟
  5. حج میں شعائر اللہ کی تعظیم و تکریم کا حکم دینے کی حکمت کیا ہے؟
  6. کیا قربانی کے جانور بھی شعائر اللہ ہیں؟
  7. دورِ جاہلیت میں (ابراہیمی) مناسکِ حج میں کس طرح کی تحریفات کی گئیں؟
  8. حج سے فحاشی و عریانی اور باطل رسموں کا خاتمہ کیسے ہوا؟
  9. خطبہ حجۃ الوداع کی اہمیت و انفرادیت کیا ہے؟

2۔ اصطلاحات حج

  1. حج کسے کہتے ہیں؟
  2. عمرہ کسے کہتے ہیں؟
  3. میقات کسے کہتے ہیں؟
  4. حدودِ حرم سے پہلے کون سے مقامات بطورِ میقات مقرر ہیں؟
  5. پاکستانیوں کا میقات کون سا ہے؟
  6. حِلّ کسے کہتے ہیں؟
  7. حرمِ کعبہ کسے کہتے ہیں؟
  8. آفاقی کسے کہتے ہیں؟
  9. اِحرام کسے کہتے ہیں؟
  10. تلبیہ کسے کہتے ہیں؟
  11. طواف کسے کہتے ہیں؟
  12. طوافِ قدوم کسے کہتے ہیں؟
  13. طوافِ زیارت کسے کہتے ہیں؟
  14. طوافِ وِداع / طوافِ صدر کسے کہتے ہیں؟
  15. نفلی طواف کسے کہتے ہیں؟
  16. اِضْطِبَاع کسے کہتے ہیں؟
  17. رَمَلْ کسے کہتے ہیں؟
  18. اِسْتِلاَم کسے کہتے ہیں؟
  19. طوافِ عمرہ کسے کہتے ہیں؟
  20. سَعِی کسے کہتے ہیں؟
  21. یومِ التّروِیہ کسے کہتے ہیں؟
  22. یومِ عرفہ کسے کہتے ہیں؟
  23. یومِ نحر کسے کہتے ہیں؟
  24. ایامِ تشریق کسے کہتے ہیں؟
  25. وُقُوفِ عرفہ کسے کہتے ہیں؟
  26. رَمِیْ کسے کہتے ہیں؟
  27. ھَدی کسے کہتے ہیں؟
  28. حلق کسے کہتے ہیں؟
  29. تقصیر کسے کہتے ہیں؟

3۔ مقاماتِ حج

  1. کعبہ کسے کہتے ہیں؟
  2. کعبۃ اللہ کے چار رکن کون کون سے ہیں؟
  3. حجرِ اسود کسے کہتے ہیں؟
  4. مُلْتَزَمْ کسے کہتے ہیں؟
  5. میزابِ رحمت کسے کہتے ہیں؟
  6. حطیم کسے کہتے ہیں؟
  7. مُستجَار کسے کہتے ہیں؟
  8. مُستجَاب کسے کہتے ہیں؟
  9. مقامِ ابراہیم ں کسے کہتے ہیں؟
  10. آبِ زمزم کسے کہتے ہیں؟
  11. بابُ الصَّفا کسے کہتے ہیں؟
  12. بابُ السَّلام کسے کہتے ہیں؟
  13. صفا کسے کہتے ہیں؟
  14. مروہ کسے کہتے ہیں؟
  15. مِیْلَیْن اَخْضَرَیْنِ کسے کہتے ہیں؟
  16. مسعٰی کسے کہتے ہیں؟
  17. تَنْعِیْم کسے کہتے ہیں؟
  18. ذُوالحُلَیْفَہ کسے کہتے ہیں؟
  19. ذاتِ عرق کسے کہتے ہیں؟
  20. جُحفہ کسے کہتے ہیں؟
  21. قَرنُ الْمَنازِل کسے کہتے ہیں؟
  22. عرفات کسے کہتے ہیں؟
  23. مَوقِف کسے کہتے ہیں؟
  24. بطنِ عرفہ کسے کہتے ہیں؟
  25. مسجدِ نَمرہ کسے کہتے ہیں؟
  26. جبل رحمت کسے کہتے ہیں؟
  27. مزدلفہ کسے کہتے ہیں؟
  28. ماذمین کسے کہتے ہیں؟
  29. مَشْعَر حرام کسے کہتے ہیں؟
  30. وادی مُحَسَّرْ کسے کہتے ہیں؟
  31. منیٰ کسے کہتے ہیں؟
  32. مسجد خیف کسے کہتے ہیں؟
  33. مسجد کبش کسے کہتے ہیں؟
  34. جنت معلّٰی کسے کہتے ہیں؟
  35. جنت البقیع کسے کہتے ہیں؟
  36. جمار کسے کہتے ہیں؟
  37. جبل النور کسے کہتے ہیں؟
  38. جبل الثور کسے کہتے ہیں؟

4۔ حج و عمرہ کی دعائیں

  1. مناسکِ حج کے دوران مختلف مقامات پر کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں؟

5۔ حج و عمرہ کا بیان

  1. مکہ مکرمہ کی فضیلت کیا ہے؟
  2. کعبۃ اللہ کی فضیلت کیا ہے؟
  3. کعبۃ اللہ کی تعمیر کتنی بار ہوئی؟
  4. حج کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
  5. قرآن و حدیث میں حج کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
  6. صاحبِ استطاعت ہونے کے باوجود اگر کوئی شخص حج نہ کرے تو اس کے لئے کیا وعید ہے؟
  7. حج کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  8. سب سے پہلے حج کس نے ادا کیا؟
  9. حضور نبی اکرم ﷺ نے کل کتنے حج ادا کئے؟
  10. سفرِ حج و عمرہ سے پہلے کے آداب و ہدایات کیا ہیں؟
  11. دورانِ حج حجاجِ کرام کو روز مرہ معمولات کی سہولت کے لئے کن عربی الفاظ و اعداد کا جاننا ضروری ہے؟
  12. حجاجِ کرام کے لئے حرمین شریفین میں کن چند ابتدائی تعارفی جملوں کا جاننا ضروری ہے؟
  13. عازمِ حج کے ساتھ لے جانے والے کم از کم سامان کی فہرست کیا ہونی چاہئے؟
  14. حجاج کرام عام طور پر کن بیماریوں سے متاثر ہو سکتے ہیں اور ان سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کیا ہیں؟
  15. دوران حج ذیابیطس کے مریض کا شوگر لیول کم ہونے کی کیا علامات ہیں اور اسے کیسے بحال کیا جا سکتا ہے؟
  16. حج کی نیت کس طرح کی جائے؟
  17. حج کی کتنی اقسام ہیں؟
  18. حج اِفراد کسے کہتے ہیں؟
  19. حج قِران کسے کہتے ہیں؟
  20. حج تَمتُّع کسے کہتے ہیں؟
  21. حج کے فرائض کیا ہیں؟
  22. حج کے واجبات کیا ہیں؟
  23. حج کی سنن کیا ہیں؟
  24. حج کے فرض ہونے کی شرائط کیا ہیں؟
  25. وجوبِ ادا کی شرائط کیا ہیں؟
  26. صحتِ ادا کی شرائط کیا ہیں؟
  27. احرام باندھنے کا طریقہ کیا ہے؟
  28. احرام باندھنے کے لئے کون سا اور کس رنگ کا کپڑا استعمال کرنا چاہئے؟
  29. احرام کے فرائض کیا ہیں؟
  30. احرام کے کتنے واجبات ہیں؟
  31. احرام کی سنن کیا ہیں؟
  32. حالتِ احرام میں کون سے امور ممنوع ہیں؟
  33. طواف کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  34. طواف کے فرائض کیا ہیں؟
  35. طواف کے واجبات کیا ہیں؟
  36. طواف کی سنن کیا ہیں؟
  37. حالتِ طواف میں کون سے امور مکروہ ہیں؟
  38. حجرِ اَسود کے فضائل کیا ہیں؟
  39. آبِ زمزم کا پس منظر کیا ہے؟
  40. آبِ زمزم پینے کے فضائل کیا ہیں؟
  41. آب زمزم پینے کا طریقہ کیا ہے اور اس وقت کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟
  42. سعی کی نیت کن الفاظ میں کی جائے؟
  43. سعی کی شرائط کیا ہیں؟
  44. سعی کے واجبات کیا ہیں؟
  45. سعی کی سنن کیا ہیں؟
  46. سعی کے دوران کون سے امور مکروہ ہیں؟
  47. وقوفِ عرفات کس واقعہ کی یاد دلاتا ہے؟
  48. وقوفِ عرفات کی صحت کی کیا شرائط ہیں؟
  49. عرفہ کے دن وقوف کے واجبات کیا ہیں؟
  50. مکروہاتِ وقوف کیا ہیں؟
  51. رمی کن ایّام میں کس جمرہ پر کی جائے؟
  52. رمی کا مسنون وقت کون سا ہے؟
  53. حج بدل کسے کہتے ہیں اور اس کی شرائط کیا ہیں؟
  54. حج اور عمرہ میں کیا فرق ہے؟
  55. عمرہ کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  56. حضور نبی اکرم ﷺ نے کل کتنے عمرے ادا فرمائے؟
  57. عمرہ کی نیت کے مسنون الفاظ کیا ہیں؟
  58. عمرہ کے فرائض کیا ہیں؟
  59. عمرہ کے واجبات کیا ہیں؟
  60. وہ کون سے اُمور ہیں جو عمرہ میں شامل نہیں؟
  61. عمرہ میں ترتیب سے سرانجام دیئے جانے والے اُمور کون سے ہیں؟
  62. حج و عمرہ کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟
  63. حج کے پانچ دنوں (8 ذوالحجہ تا 12 ذوالحجہ) میں سرانجام دیئے جانے والے اُمور کی ترتیب کیا ہو گی؟
  64. احادیثِ مبارکہ میں کن کن مقامات پر نماز پڑھنے کی فضیلت بیان ہوئی ہے؟

6۔ حج و عمرہ اور جنایات سے متعلقہ مسائل

  1. اگر کسی کے ذمہ قرض ہو تو کیا وہ شخص حج کر سکتا ہے؟
  2. والدین مقروض ہوں اور بیٹا صاحبِ حیثیت ہو تو کیا ایسی صورت میں بیٹے کا حج کرنا جائز ہے؟
  3. اگر کوئی شخص صاحبِ حیثیت ہو اور اس کی اولاد بھی بالغ ہو چکی ہو تو ایسے شخص کے لئے پہلے حج کرنا ضروری ہے یا بچوں کی شادیاں؟
  4. سفرِ حج میں نماز پڑھنے کے احکام کیا ہیں؟
  5. اگر کوئی شخص بغیر احرام باندھے میقات سے گزر جائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  6. حج و عمرہ ایک احرام کے ساتھ کس حاجی کے لئے کرنا جائز ہے؟
  7. کیا حالتِ احرام میں عقدِ نکاح جائز ہے؟
  8. کیا حالتِ احرام میں مردوں کے لئے موزے، بوٹ یا جوتے پہننا جائز ہے؟
  9. کیا موسم سرما میں احرام کے اوپر سے گرم کپڑا اوڑھنا جائز ہے؟
  10. اگر سوتے ہوئے سر اور چہرہ ڈھک جائے تو کیا اس صورت میں کفارہ ادا کرنا ہو گا؟
  11. دوران احرام وضو کرتے، سر کھجاتے یا کنگھا کرتے وقت بال ٹوٹ جائیں تو اس کا کفارہ کیا ہے؟
  12. حالت احرام میں نزلہ، زکام یا فلو کی صورت میں رومال استعمال کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  13. کیا طواف کے سات چکروں میں اضطباع کرنا چاہئے؟
  14. کیا طواف کے سات چکروں میں رمل کرنا چاہئے؟
  15. اگر کسی نے طواف کرتے وقت سات کی بجائے آٹھ چکر لگا لئے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  16. دوران طواف وضو ٹوٹ جانے یا نماز کا وقت ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟
  17. اگر کسی شخص نے طوافِ زیارت، طوافِ قدوم، طوافِ وداع کے تین یا اس سے کم چکر بغیر وضو کے لگائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  18. اگر کسی شخص نے بے وضو یا حالتِ جنابت میں پورا طوافِ زیارت کیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  19. اگر کسی نے عمرہ کا طواف بے وضو کیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  20. کیا طواف کے سات چکر مکمل کرنے کے بعد دو رکعت نماز ادا کرنا ضروری ہے؟
  21. وقوفِ عرفات کی طرف روانگی کا وقت کیا ہے؟
  22. عرفات میں ظہر اور عصر کے لئے اور مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کے لئے کتنی دفعہ اذان اور اقامت یعنی تکبیریں کہی جائیں؟
  23. کیا مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کے درمیان ترتیب اور جماعت شرط ہے؟
  24. مزدلفہ میں دونوں نمازیں اکٹھا پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
  25. مزدلفہ میں واجب وقوف کا وقت کیا ہے اور وہاں کتنی دیر وقوف کرنا لازم ہے؟
  26. اگر کوئی شخص مزدلفہ میں وقوف نہ کر سکا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  27. دس ذوالحجہ کو رَمی کرنے کا وقت کیا ہے؟
  28. کیا حاجی اپنی رمی کے علاوہ کسی دوسرے حاجی کی طرف سے بھی رمی کر سکتا ہے؟
  29. کیا رمی کے لئے کنکریاں مسجد یا جمروں کے قریب سے جمع کرنا جائز ہے؟
  30. کیا ایک ہی دفعہ سات کنکریاں اکٹھی مارنا جائز ہے؟
  31. کنکری جمرہ / ستون / دیوار پر نہ لگنے کی صورت میں کیا حکم ہے؟
  32. بعض لوگ لکڑی یا جوتے سے رَمی کرتے ہیں، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
  33. اگر کسی شخص نے سات سے کم کنکریاں ماریں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  34. سر پر پتلی مہندی یا خضاب لگانے کی صورت میں مرد اور عورت کے لئے کیا حکم ہے؟
  35. جنایات کسے کہتے ہیں؟
  36. کفارہ جنایات کی کتنی اقسام ہیں؟
  37. کن امور کے کرنے سے دَم واجب ہوتا ہے؟
  38. اگر کوئی شخص کفارہ کے طور پر دَم یعنی بکری ذبح کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  39. کن اُمور کے کرنے سے بُدنہ واجب ہوتا ہے؟
  40. کن اُمور کے کرنے سے صدقہ واجب ہوتا ہے؟
  41. حج کے فرائض و واجبات یا سنن میں سے اگر کوئی فرض، واجب یا سنت چھوٹ جائے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
  42. احصار کا کیا معنی ہے؟
  43. احصارِ حج کے اسباب کیا ہو سکتے ہیں؟
  44. اگر کوئی شخص حج کے لئے مکہ مکرمہ تو جائے لیکن مدینہ منورہ کی حاضری کے لیے نہ جائے تو ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟

7۔ حج اور عمرہ میں خواتین سے متعلقہ مسائل

  1. کیا عورت محرم کے بغیر سفر اور حج کرسکتی ہے؟
  2. محرم میں کون سے لوگ شامل ہیں؟
  3. کیا عورت خاوند کی اجازت کے بغیر حج ادا کر سکتی ہے؟
  4. کیا دورانِ عدت عورت حج پر جا سکتی ہے؟
  5. کیا حج اور عمرہ کے سفر میں شرعی اعتبار سے حیض روکنے کی دوائی کا استعمال جائز ہے؟
  6. مرد اور عورت کے احرام میں کیا فرق ہے؟
  7. کیا عورت حالتِ حیض و نفاس میں احرام باندھ سکتی ہے؟
  8. حائضہ دورانِ حج کون سے اُمور ادا کر سکتی ہے اور کون سے نہیں؟
  9. حرمین شریفین میں بعض خواتین مردوں کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرتی ہیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  10. اگر عورت حج کے دوران چہرے کا پردہ کرنے کے لئے کسی چیز یا پنکھے کا استعمال کرتی ہے تو ایسی صورت میں وہ چیز یا پنکھا ماتھے، ناک یا منہ کو مس کر لے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
  11. کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟
  12. اگر عورت حالتِ احرام میں بال کاٹے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
  13. طواف کے دوران اگر عورت حائضہ ہو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  14. اگر کسی عورت نے حالتِ حیض و نفاس میں یا بے وضو طواف کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  15. کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟
  16. کیا وقوف عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟
  17. عورت کے لئے حج کے دوران سر کے کتنے بال کٹوانے کا حکم ہے؟
  18. اگر کسی خاتون کو طوافِ زیارت / افاضہ کرنے سے پہلے حیض آ جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

8۔ قربانی اور اس سے متعلقہ مسائل

  1. قربانی کس تاریخی واقعہ کی یادگار ہے؟
  2. عید الاضحی اور حج کے موقع پر کی جانے والی قربانی میں کیا فرق ہے؟
  3. کیا حج اِفراد، قِران، تَمَتُّعْ کرنے والوں میں سے ہر ایک پر قربانی واجب ہے؟
  4. اگر کوئی شخص قربانی کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
  5. کیا قربانی کی قیمت کے عوض صدقہ و خیرات کرنا جائز ہے؟
  6. کیا ھَدِی کے جانور کو سر زمین حرم کے علاوہ کسی اور جگہ ذبح کرنا جائز ہے؟
  7. کیا قربانی سے پہلے حلق کروانا سر منڈانا جائز ہے؟
  8. قربانی کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  9. کتنی عمر کا اونٹ، گائے، بکری اور بھیڑ قربانی کے لئے جائز ہے؟
  10. کن جانوروں کی قربانی کرنا جائز نہیں؟
  11. گائے اور اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ شریک ہو سکتے ہیں؟
  12. قربانی کے گوشت کی تقسیم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
  13. کیا قربانی کے جانور کی کھال اور گوشت قصاب کو بطور اجرت دینا جائز ہے؟
  14. قربانی کی کھال کے مصارف کیا ہیں؟
  15. ذبیحہ (قربانی کے جانور) کے کن اعضاء کو کھانے سے منع کیا گیا ہے؟

9۔ زیارتِ مدینہ منورہ اور اس کی فضیلت

  1. مدینہ منورہ اور اہل مدینہ کی فضیلت کیا ہے؟
  2. مسجد نبوی ﷺ کی تاریخ اور فضیلت کیا ہے؟
  3. مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر اور توسیع کن اَدوار میں کی گئی؟
  4. مسجد نبوی ﷺ کے مشہور دروازوں کے نام کیا ہیں؟
  5. مسجد نبوی ﷺ میں داخل ہونے کی دعا کیا ہے؟
  6. بارگاہِ سرور کونین ﷺ میں حاضری کی فضیلت کیا ہے؟
  7. حضور نبی اکرم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضری کے آداب کیا ہیں؟

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved