- محسنِ تحریک، عارفِ اَسرارِ اَزل، فریدِ ملّت حضرت ڈاکٹر فرید الدین قادری کثیر الجہات اور جامع الکمالات شخصیت تھے۔ علوم و فنون میں آپ کی گہرائی اور پختگی کا عالم یہ تھا کہ اپنے عہد کے بڑے علماء آپ کے درِ علم پر نیاز مندانہ حاضری دیتے تھے۔
- اولیاء و صالحین علمی و روحانی منازِل طے کرنے کے لیے علمی و روحانی اور زیارتی اَسفار اِختیار فرماتے ہیں۔ حضرت فریدِملّت ڈاکٹر فریدالدین قادریؒ نے بھی صالحینِ عظام کے طریق پر تقریباً چھ مختلف اَدوار میں علمی و روحانی اور سیاحتی اَسفار کیے ہیں۔
- آپ نے ایران، عراق، ترکی اور شام کے اہم مقامات کی زیارات پر اَہم سفر نامہ لکھا ہے، جو اب انگریزی زبان میں نظرِ قارئین کیا جا رہا ہے۔
- منہاج یونی ورسٹی لاہور کے Translation and Interpretation Centre نے اِس سفر نامے کو فریدِ ملّتؒ رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ کے اِشتراک سے اُردو سے انگریزی قالب میں ڈھالا ہے۔
- اِس میں مذکور تمام سیاحت شدہ مقامات کے لنکس بھی دیے گئے ہیں، جنہیں کیو آر کوڈ اسکین کرکے وِزٹ کیا جاسکتا ہے۔
PAKISTAN
Minhaj-ul-Quran Publications
365-M, Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP+92-322-438-4066
PHONE NUMBER+92-423-516-5338
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
WEBSITE ADDRESSwww.minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India
PHONE NUMBER+91-98989 63623 | +91-97256 21001
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
OVERSEAS
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP0300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Contact: 020-8257-1786
Contact: 07949596219
Contact: 1274 720 760
Contact: 0141-647-7483
Europe
Contact:+45 88 42 95 95
Contact: +47 221 919 83
Contact: +31 70 305 0189
Contact:+33 148 362 929
United States
Contact:+1 877-MINHAJ-1