Islam main Mahabbat awr Adam-e-Tashaddud

فہرست

پیش لفظ

باب اَوّل

دینِ اِسلام حقیقت میں دینِ محبت ہے

1۔ صفاتِ الٰہیہ میں غلبۂ محبت ہے

2۔ ’عفو و محبت‘ سنتِ الٰہیہ ہے

3۔ ’محبت کی توفیق‘، احسانِ الٰہی ہے

4۔ ’محبت‘ اصلِ ربوبیت ہے

5۔ باری تعالیٰ کا گناہ گاروں سے خطابِ محبت

6۔ اِنعامات و نوازشات کی صورت میں اِظہارِ محبت

7۔ اَحکامِ الٰہی کی تعمیل میں بھی اَصل محرک محبت ہے

8۔ ’محبت‘ سے قلّتِ اَعمالِ صالحہ کا ازالہ ہوتا ہے

9۔ مقرب اور محبوب بندوں سے محبت کرنے کا حکم

10۔ بعثتِ انبیاء علیہم السلام کا سبب بھی محبت ہے

11۔ اُوصاف و کمالاتِ مصطفی ﷺ میں اظہار محبت

12۔ رحمتِ مصطفی ﷺ کی عالم گیریت میں پنہاں پیغامِ محبت

13۔ غیر مسلموں سے محبت و شفقت بھرا سلوک

14۔ طلب گارِ رحمت ہو تو محبت کرو

15۔ تبلیغِ رسالت کے اجر میں طلبِ محبت

16۔ شفاعتِ عامہ، خاصہ اور عظمیٰ میں مضمر محبت

17۔ رسول اللہ ﷺ کی دعائوں میں بھی محبت کی تمنا

18۔ محبت و رحمت پر مبنی اسلامی اَحکام و قوانین کے بنیادی اُصول

(1) حضور ﷺ کا بوجہ محبت نرمی و آسانی کو پسند فرمانا

(2) اسلام تلوار کے ذریعہ نہیں پھیلا

(3) مومن کی پہچان - پیکر اُخوت و محبت

(4) غیر مسلموں تک پھیلا دائرہ محبت

خلاصہ کلام

باب دوم

پیغمبرِ رحمت ﷺ، سراپا محبت

1۔ ذاتِ مصطفی ﷺ سراپا رحمت و محبت ہے

2۔ سابقہ کتبِ سماویہ میں حضور ﷺ کی صفاتِ رحمت و محبت کا بیان

3۔ دینِ اسلام بزرگوں اور بچوں کے حقوق کا محافظ ہے

4۔ بچوں پر رحمت و شفقت کے پیشِ نظر نماز کو مختصر کر دینا

5۔ اِسلام نرمی اور سہولت کا دین ہے

6۔ عمل کی قدر و قیمت کا اِنحصار طرزِ عمل میں نرمی اور ملاطفت پر ہے

7۔ اَئمہ اِسلام نے سہولت و رحمت کی تعلیمات بارہ صدیاں قبل بیان کر دی تھیں

8۔ شدت پر مبنی طرزِ عمل اِسلامی تعلیمات کے منافی ہے

(1) شدت اور اِنتہا پسندی سے اجتناب کا حکم

(2) دین میں شدت اختیار کرنے والوں کو حضور ﷺ کی سخت تنبیہ

(3) شدت پسندوں کے لیے ہلاکت کی وعید

9۔ دنیا کا کوئی فلسفہ، اِسلام کی انسانیت نواز تعلیمات کا بدل نہیں ہوسکتا

باب سوم

حرمتِ دم اور تکریمِ بشر

1۔ مومن کی جان و مال کی حرمت کعبہ کی حرمت سے بھی زیادہ ہے

2۔ اِنسانی جان کا قتل کفر کی طرح گناہِ عظیم ہے

3۔ اِنسانی جان کا قتل شرک کی طرح ظلمِ عظیم ہے

4۔ خون خرابہ تمام جرائم سے بڑا جرم ہے

5۔ ایک مومن کا قتل پوری دنیا کی تباہی سے بڑا گناہ ہے

6۔ اِسلام میں فوت شدگان کی تکریم بھی واجب ہے

7۔ اِنسانی قبروں کی حرمت و تکریم بھی واجب ہے

8۔ لمحۂ فکریہ

باب چہارم

غیر مسلموں کی جان و مال کا تحفظ

1۔ اِسلام بلاامتیاز مذہب سبھی انسانوں کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے

2۔ میدانِ جنگ میں بھی عورتوں کے قتل کی سختی سے ممانعت

3۔ میدانِ جنگ میں بچوں کے قتل کی بھی سختی سے ممانعت

بچوں اور عورتوں کو قتل کرنا جہاد نہیں، فساد ہے

4۔ غیر مسلم سفارت کاروں کے قتل کی ممانعت

5۔ غیر مسلم مذہبی رہنماؤں کے قتل کی ممانعت

6۔ غیر مسلم تاجروں اور کاشت کاروں کے قتل کی ممانعت

7۔ غیر مسلم خدمت پیشہ اَفراد کے قتل کی ممانعت

8۔ پُراَمن غیر مسلموں کے قتل کی ممانعت

9۔ غیر مسلموں کے مویشیوں، فصلوں اور اَملاک کو نقصان پہنچانے کی ممانعت

خلاصہ بحث

باب پنجم

حضور نبی اکرم ﷺ کی جانوروں پر رحمت و شفقت کے مظاہر

1۔ جانوروں اور پرندوں کو اذیت دینے کی ممانعت

2۔ اِسلامی تعلیمات میں ٹارگٹ کلنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے

3۔ جانوروں کو جلانے اور داغنے کی ممانعت

4۔ وقتِ ذبح بھی جانور کو اذیت دینے کی ممانعت

باب ششم

اِنسانیت کا قتلِ عام کرنے والے لوگ دہشت گرد ہیں

1۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے واضح الفاظ میں دہشت گردوں کی نشان دہی فرمائی ہے

2۔ دہشت گردی کفر کا عمل ہے

3۔ مذہبی جذبات بھڑکا کر قاتلانہ اور سفاکانہ ذہن سازی کرنا خوارج کا وطیرہ ہے

4۔ خوارج کی نمایاں بدعات اور انتہا پسندانہ رُجحانات کا بیان

5۔ خوارج کی عمومی علامت فکری اِختلاف کی بنا پر مسلمانوں کا قتلِ عام کرنا ہے

6۔ دہشت گرد خارجیوں کی نمایاں صفات و علامات

باب ہفتم

خوارج اور دہشت گردوں کی سرکوبی کا نہایت سخت حکمِ نبوی

1۔ فرمانِ نبوت: فتنۂ خوارج کی مکمل سرکوبی کی جائے

(1) خوارج کا کلیتاً خاتمہ واجب ہے

(2) اَئمہ حدیث کی اہم تصریحات

2۔ دہشت گرد خارجی گروہوں کی ظاہری دین داری سے دھوکہ نہ کھایا جائے

3۔ خوارج شرارِ خلق ہیں

نہایت اَہم نکتہ

4۔ خارجی دہشت گردوں کے خاتمہ کے لیے فوجی آپریشنز اَجر و ثواب کا باعث ہیں

5۔ خارجی دہشت گردوں کے خلاف جنگ کرنے والے فوجیوں کے لیے اَجر عظیم کی بشارت

6۔ دہشت گردوں کو قتل کرنے والوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہادت پانے والوں کے لیے خوش خبری

7۔ خوارج کی پشت پناہی کرنے والوں کی مذمت

باب ہشتم

قیامِ اَمن کے لیے عملی تجاویز

1۔دینِ اِسلام اور سیرتِ نبوی میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے

2۔ دوسروں پر رحم کرنے والا ہی رحم کا مستحق ہے

3۔ اِنتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے کی ضرورت ہے

4۔ تعلیمی نصاب میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے

5۔ دہشت گردی کے خلاف جرأت مندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے

6۔ اے خاصۂ خاصانِ رُسل وقتِ دُعا ہے!

مصادر و مراجع

Copyrights © 2026 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved