Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے محبوب بنانے والے اَعمال

29. فَإِنْ أَحْبَبْتُمْ أَنْ يُحِبَّكُمُ اللَّهُ وَرَسُوْلُهُ فَأَدُّوا إِذَا ائْتُمِنْتُمْ، وَاصْدُقُوا إِذَا حَدَّثْتُمْ، وَأَحسِنُوا جِوَارَ مِنْ جَاوَرَكُمْ.

أخرجه الطبراني في مسند الشاميين، 2/ 19، الرقم/ 840، وذكره الهندي في كنز العمال، 1/ 132، الرقم/ 1207

اگر تم یہ چاہو کہ تمہیں اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ( ﷺ ) محبوب رکھیں، تو جب تمہیں امین بنایا جائے تو (امانت) ادا کرو اور جب بولو تو سچی بات کرو اور جو تمہارے پڑوس میں رہے اُس سے اچھا سلوک کرو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved