Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

حضور ﷺ کے ساتھ شدید محبت کرنے والے خوش قسمت کون؟

30. مِنْ أَشَدِّ أُمَّتِي لِي حُبًّا نَاسٌ يَكُوْنُوْنَ بَعْدِي، يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَالِهِ.

أخرجه مسلم فی الصحیح، كتاب الجنة وصفة نعیمها وأهلها، باب فیمن یود رؤیة النبی ﷺ بأهله وماله، 4/ 2178، الرقم/ 2832، وأحمد بن حنبل فی المسند، 2/ 417، الرقم/ 9388، وابن حبان فی الصحیح، 16/ 214، الرقم/ 7231

میری اُمت میں سے میرے ساتھ شدید محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد آئیں گے۔ ان میں سے ہر ایک کی تمنا یہ ہوگی کہ کاش وہ اپنے سب اَہل و عیال اور مال و اَسباب کے بدلے میں مجھے (ایک مرتبہ) دیکھ لیں۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved