Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

حقوق و فرائض کی بجا آوری کا حکم

62. إِنَّ اللهَ تَعَالَى أَمَرَنِي بِمُدَارَاةِ النَّاسِ، كَمَا أَمَرَنِي بِإِقَامَةِ الْفَرَائِضِ.=

ذكره ابن كثير في تفسير القرآن العظيم، 1/ 421، والسيوطي في الدر المنثور، 2/ 358، والهندي في كنز العمال، 3/ 164، الرقم/ 7168

اللہ تعالیٰ نے مجھے لوگوں کے حقوق کی رعایت کا ویسا ہی حکم فرمایا ہے، جیسا کہ اُس نے مجھے فرائض کی بجا آوری کا حکم فرمایا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved