Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

جنت میں لے جانے والے اَعمال

90. أَفْشُوْا السَّلَامَ، وَأَطْعِمُوْا الطَّعَامَ، وَصِلُوا الْأَرْحَامَ، وَصَلُّوْا بِاللَّيْلِ وَالنَّاسُ نِيَامٌ، تَدْخُلُوْا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ.

أخرجه ابن ماجه في السنن، كتاب الأطعمة، باب إطعام الطعام، 2/ 1083، الرقم/ 3251، وأحمد بن حنبل في المسند، 5/ 451، الرقم/ 23835، والدارمي في السنن، كتاب الصلاة، باب فضل صلاة الليل، 1/ 405، الرقم/ 1460

سلام (یا سلامتی) کثرت سے پھیلاؤ، (ضرورت مندوں کو) کھانا کھلاؤ، خونی رشتوں کو جوڑے رکھو اور رات کے اُس پہر نماز (نفل) ادا کرو جب لوگ سو رہے ہوں، (ان سب اَعمالِ حسنہ کے سبب) تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved