Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

عیاش حکمران: قومی برائیوں کی سزا

139. إِذَا أَرَادَ اللهُ بِقَوْمٍ سُوْءًا جَعَلَ أَمْرَهُمْ إِلَى مُتْرَفِيْهِمْ.

ذكره الهندي في كنز العمال، 6/ 36، الرقم/ 14973

اللہ تعالیٰ جب کسی قوم کو اُس کی برائیوں کی سزا دینے کا ارادہ فرماتا ہے تو اُن کی حکومت عیش پرستوں کو سونپ دیتا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved