Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

بہترین انسان کون ہے؟

152. خَيْرُ النَّاسِ أَقْرَؤُهُمْ، وَأَتْقَاهُمْ، وَآمَرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ، وَأَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَأَوْصَلُهُمْ لِلرَّحِمِ.

أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 6/ 432، الرقم/ 27474، والطبراني في المعجم الكبير، 24/ 257، الرقم/ 657، والبيهقي في شعب الإيمان، 6/ 220، الرقم/ 7950

لوگوں میں بہترین وہ ہے جو اُن میں سب سے اَعلیٰ قاری (تعلیم یافتہ) ہو، سب سے زیادہ متقی ہو، سب سے زیادہ نیکی کا حکم دینے والا ہو، سب سے زیادہ برائی سے روکنے والا ہو اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved