Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو، وہی دوسروں کے لیے بھی پسند کرو

157. أَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ، وَتَکْرَهُ لَهُمْ مَا تَكْرَهُ لِنَفْسِكَ.

أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 5/ 247، الرقم/ 22183، والطبراني في المعجم الكبیر، 20/ 191، الرقم/ 425، والبیهقي في شعب الإیمان،1/ 415، الرقم/ 578، وذکره المنذري في الترغیب والترهیب، 2/ 13، الرقم/ 4588، والهیثمي في مجمع الزوائد، 1/ 61

لوگوں کے لیے بھی وہی چیز پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو اور لوگوں کے لیے وہ چیز ناپسند کرو جو تم اپنے لیے ناپسند کرتے ہو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved