Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

باطن کی آسودگی کسے عطا ہوتی ہے؟

161. إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا جَعَلَ غِنَاهُ فِي نَفْسِهِ، وَتُقَاهُ فِي قَلْبِهِ. وَإِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ شَرًّا جَعَلَ فَقْرَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ.

أخرجه ابن حبان في الصحيح، 14/ 101، الرقم/ 6217، والديلمي في مسند الفردوس، 1/ 243، الرقم/ 940، والهيثمي في موارد الظمآن، 1/ 50، الرقم/ 86، وذكره الهندي في كنز العمال، 3/ 158، الرقم/ 7085

اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اُس کے نفس کو غنی فرما دیتا ہے اور اُس کے دل کو متقی بنا دیتا ہے۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو برائی میں مبتلا کرنا چاہتا ہے تو محتاجی کو اس کا مقصد بنا دیتا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved