Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

دنیا و آخرت کی بھلائی چار چیزوں میں ہے

174. أَرْبَعٌ مَنْ أُعْطِيَهُنَّ فَقَدْ أُعْطِيَ خَيْرَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ: قَلْبًا شَاكِرًا، وَلِسَانًا ذَاكِرًا، وبَدَنًا عَلَى الْبَلَاءِ صَابِرًا، وَزَوْجَةً لَا تَبْغِيْهِ خَوْفًا فِي نَفْسِهَا، وَلَا مَالِهِ.

أخرجه الطبراني في المجعم الأوسط، 7/ 179، الرقم/ 7212

جس شخص کو چار چیزیں عطا کی گئیں اُسے دنیا و آخرت کی بھلائی عطا کر دی گئی: شکر گزار دل، اللہ کا ذکر کرنے والی زبان، ہر آزمائش میں صبر کرنے والا بدن اور ایسی اَہلیہ جس کے بارے میں اُسے بدنی یا مالی خيانت کا خوف نہ ہو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved