Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

چار اَقسام کے لوگ، اللہ جن سے نفرت کرتا ہے

176. أَرْبَعَةٌ يَبْغُضُهُمُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: الْبَيَّاعُ الْحَلَّافُ، وَالْفَقِيْرُ الْمُخْتَالُ، وَالشَّيْخُ الزَّانِي، وَالْإِمَامُ الْجَائِرُ.

أخرجه النسائي في السنن، كتاب الزكاة، باب الفقير المختال، 5/ 86، الرقم/ 2576، وابن حبان في الصحيح، 12/ 368، الرقم/ 5558

چار طرح کے لوگ ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نفرت فرماتا ہے: قسمیں کھا کھا کر اپنا سامان بیچنے والا تاجر، گھمنڈی فقیر، بوڑھا بدکار اور ظالم حکمران۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved