Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

راستے سے اذیت رساں شے کو ہٹانا صدقہ ہے

186. أَمِطِ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ، فَهُوَ لَكَ صَدَقَةٌ.

أخرجه أحمد بن حنبل في المسند، 4/ 423-424، الرقم/ 19810، 19817

راستے سے اذیت اور تکلیف پہنچانے والی شے کو ہٹا دیا کرو۔ یہ بھی تمہاری طرف سے صدقہ ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved