Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

مرد کا سب سے بڑا گناہ

193. إِنَّ أَعْظَمَ الذُّنُوبِ عِنْدَ اللهِ رَجُلٌ تَزَوَّجَ امْرَأَةً، فَلَمَّا قَضَى حَاجَتَهُ مِنْهَا طَلَّقَهَا.

أخرجه الحاكم في المستدرك، 2/ 198، الرقم/ 2743، والبيهقي في السنن الكبرى، 7/ 241، الرقم/ 14173، وذكره ابن حجر الهيتمي في الزواجر، 2/ 584

اللہ تعالیٰ کے نزدیک آدمی کا سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ وہ کسی عورت سے شادی کرے اور پھر جب اُس سے اپنی خواہش پوری کر لے تو اُسے طلاق دے دے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved