Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

ہر شے کے لیے ایک وقت مقرر ہے

194. إِنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ، وَلَهُ مَا أَعْطَى، وَكُلٌّ عِنْدَهُ بِأَجَلٍ مُسَمًّى، فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ.

أخرجه البخاري في الصحیح، كتاب الجنائز، باب قول النبي ﷺ: يعذب الميت ببعض بكاء أهله عليه، 1/ 431، الرقم/ 1224، ومسلم في الصحیح، كتاب الجنائز، باب البكاء على الميت، 2/ 635، الرقم/ 923، وأحمد بن حنبل في المسند، 5/ 204، الرقم/ 21824

اللہ ہی کا سب مال ہے جو چاہے لے لے اور جو چاہے دے دے، اُس کی بارگاہ میں ہر چیز کے لیے ایک وقت مقرر ہے۔ لہٰذا تم پر لازم ہے کہ تم صبر کرو اور اس پر ثواب کی اُمید رکھو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved