Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

رجائیت کا پیکر مومن ہی جنت میں داخل ہوگا

199. إِنَّمَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ يَرْجُوْهَا، وَإِنَّمَا يُجَنَّبُ النَّارَ مَنْ يَخَافُهَا، وَإِنَّمَا يَرْحَمُ اللهُ مَنْ يَرْحَمُ.

أخرجه البيهقي في شعب الإيمان، 1/ 483، الرقم/ 778

جنت میں وہی داخل ہوگا جسے اِس کی اُمید ہے اور جہنم سے وہی بچے گا جو اِس کا خوف رکھتا ہے۔ اُسی پر رحم کیا جاتا ہے جو (دوسروں پر) رحم کرتا ہے۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved