Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

دینی اُمور میں بے جا تعمق سے اِجتناب

208. إِيَّاكُمْ وَالتَّعَمُّقَ فِي الدِّيْنِ، فَإِنَّ اللهَ تَعَالَى قَدْ جَعَلَهُ سَهْلًا، فَخُذُوْا مِنْهُ مَا تُطِيْقُوْنَ.

ذكره الهندي في كنز العمال، 3/ 18، الرقم/ 5348

دین میں (بےجا) گہرائی سے بچو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسے آسان بنایا ہے، لہٰذا اِس میں سے وہی اِختیار کرو جس کی تم طاقت رکھتے ہو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved