Jami' Kalimat e Nabawi ﷺ

بہت زیادہ عیب جُو اور خوشامدی نہ بنو

229. لَا تَكُونُوا عَيَّابِينَ وَلَا مَدَّاحِينَ، وَلَا طَعَّانِينَ، وَلَا مُتَمَاوِتِينَ.

أخرجه ابن المبارك في الزهد/ 132، الرقم/ 391، والقضاعي في مسند الشهاب، 2/ 87، الرقم/ 940

بہت زیادہ عیب جُو مت بنو، کسی کی (فضول) بہت زیادہ تعریف کرنے والے مت بنو، بہت زیادہ طعنہ زن مت بنو اور اپنے آپ کو بہت زیادہ عبادت گزار مت ظاہر کرو۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved