شانِ مصطفی ﷺ میں قرآنی قَسمیں

کَشْفُ الْغِطَا عَنْ مَعْرِفَۃِ الْأَقْسَامِ لِلْمُصْطَفٰی ﷺ

Shan-e-Mustafa main Qur’ani Qasmain

شانِ مصطفی ﷺ میں قرآنی قَسمیں

کَشْفُ الْغِطَا عَنْ مَعْرِفَۃِ الْأَقْسَامِ لِلْمُصْطَفٰی ﷺ

زمرہ‎ : القرآن و علوم القرآن

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 288

قیمت : 265 روپے

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

یہ محتشم بہ الشان کتاب سید البشر، اَعظم الرّسل اور آخر الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنے ربِ کریم کی بارگاہ میں شان و رِفعت اور قدر و منزلت کی مباحث پر مشتمل ہے جس میں اﷲ تعالیٰ نے آیاتِ قرآنیہ کی صورت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے قسم کھائی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے قسم کھائی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قسم کھائی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قَسمیں کھانا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلال و جمال کو دو چند کر دیتا ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 2007ء میں طبع ہونے والی کتاب کَشْفُ الْغِطَا عَنْ مَعْرِفَةِ الْأَقْسَامِ لِلْمُصْطَفٰی صلی الله عليه وآله وسلم  کا اُردو ترجمہ بھی اب ’شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قرآنی قَسمیں‘ کے عنوان سے مع عربی متن شائع ہوچکا ہے۔

اِس کتاب میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانِ اَقدس میں کھائی گئی 43 قرآنی قسموں کا نہایت اِیمان اَفروز اور محبت آمیز بیان کیا گیا ہے۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved