سلسلہ تعلیمات اسلام 9: نکاح اور طلاق (احکام و مسائل)

فہرست

پیش لفظ

اِنتخاب زوجین

1۔ اسلام سے قبل عورت کا معاشرتی مقام کیا تھا؟

2۔ اسلام نے عورت کو کیا معاشرتی مقام دیا؟

3۔ منگنی کسے کہتے ہیں؟

4۔ کیا بلا اجازت کسی کی منگنی پر منگنی کرنا جائز ہے؟

5۔ اگر کسی شخص نے منگنی پر منگنی کر کے نکاح کر لیا توکیا اس کا نکاح ہو گیا؟

6۔ کیا پیدائش کے وقت یا بچپن میں کی گئی منگنی کو اولاد بالغ ہونے پر توڑ سکتی ہے؟

7۔ زمانہ جاہلیت میں رائج شادی کے طریقے کیا تھے؟

8۔ شادی کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟

9۔ والدین کو کس عمر میں اپنی اولاد کی شادی کر دینی چاہیے؟

10۔ انتخابِ زوج کے لیے معیار کیا ہونا چاہیے؟

11۔ انتخابِ زوجہ کے لیے معیار کیا ہونا چاہیے؟

12۔ انتخابِ زوجین میں والد کی اہمیت کیا ہے؟

13۔ انتخابِ زوجین میں والدہ کا کردار کیا ہونا چاہیے؟

14۔ کیا اولاد کے اچھے رشتہ کے لیے اخبار میں اشتہار دینا یا میرج بیورو میں نام لکھوانا جائز ہے؟

15۔ زوجین کے غلط انتخاب سے گھریلو سطح پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

16۔ زوجین کے غلط انتخاب سے نفسیاتی و معاشرتی سطح پر نقصانات کیا ہیں؟

17۔ کفو سے کیا مراد ہے؟

18۔ کفاء ت میں کتنی چیزوں کا اعتبار ہے؟

19۔ کیا رشتوں کی تلاش میں نسب اور خاندان کو دیکھنا ضروری ہے؟

20۔ کیا زوجین کا ہم دین ہونا ضروری ہے؟

21۔ کیا کفاء ت میں حسن و جمال کا اعتبار ہوگا؟

22۔ عورت کا بناؤ سنگھار کس کے لیے ہونا چاہیے؟

23۔ کیا شادی سے پہلے استخارہ کرنا ضروری ہے؟

24۔ استخارہ کا طریقہ کیا ہے؟

25۔ جہیزکی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

26۔ مال میں کفاء ت کے معانی کیا ہیں؟

نکاح کے اَحکام

27۔ نکاح کا شرعی معنی کیا ہے؟

28۔ نکاح کا پس منظر کیا ہے؟

29۔ قرآنِ حکیم کی روشنی میں نکاح کی فضیلت کیا ہے؟

30۔ احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں نکاح کی فضیلت کیا ہے؟

31۔ شرائطِ نکاح کیا ہیں؟

32۔ ارکانِ نکاح کتنے ہیں؟

33۔ ان مرد و خواتین کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے جو شادی نہیں کرتے؟

34۔ نکاح سے پہلے کون سے امور بجا لانا مستحب ہیں؟

35۔ نکاح کرنا کیوں ضروری ہے؟

36۔ نکاح کے سماجی و نفسیاتی فوائد کیا ہیں؟

37۔ تحریری نکاح نامہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

38۔ نکاح کب فرض ہوتا ہے؟

39۔ نکاح کب واجب ہوتا ہے؟

40۔ نکاح کب سنتِ موکدہ ہوتا ہے؟

41۔ نکاح کب مستحب ہوتا ہے؟

42۔ نکاح کب مکروہ ہوتا ہے؟

43۔ نکاح میں ایجاب و قبول کا طریقہ کیا ہے؟

44۔ کیا نکاح کے معاملے میں عورت کی اجازت ضروری ہے؟

45۔ وقتِ نکاح عورت سے اجازت کس طرح لی جائے؟

46۔ کیا عورت سے نکاح کی اجازت لیتے وقت گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے؟

47۔ کیا عورت کے انکار کرنے کی صورت میں گواہ کی ضرورت ہوگی؟

48۔ ولی کسے کہتے ہیں؟

49۔ کس نکاح کے لیے ولی کا ہونا شرط ہے؟

50۔ کیا شرعاً نکاح کے لیے ولی بنانا ضروری ہے؟

51۔ کیا مرد و عورت دونوں نکاح کے لیے ولی ہو سکتے ہیں؟

52۔ کس لڑکی کا نکاح اس کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتا؟

53۔ دُلہا اور دلہن کو تیار کرتے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

54۔ نکاح پڑھانے کا طریقہ کیا ہے؟

55۔ خطبہ نکاح کیا ہے؟

56۔ رخصتی کے وقت کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟

57۔ دُلہا خلوت میں اپنی زوجہ کے پاس جائے تو کون سی دعا پڑھے؟

58۔ بیوی کے حقوق کیا ہیں؟

59۔ خاوند کے حقوق کیا ہیں؟

60۔ نکاحِ فاسد کسے کہتے ہیں؟

61۔ نکاحِ باطل کسے کہتے ہیں؟

62۔ نکاحِ فاسد میں خلوتِ صحیحہ کی صورت میں کیا اَثرات مرتب ہوتے ہیں؟

63۔ کن صورتوں میں نکاح باطل ہوتا ہے؟

64۔ نکاحِ شغار کسے کہتے ہیں؟

65۔ کیا نکاحِ شغار کرنا جائز ہے؟

66۔ نکاحِ فضولی کسے کہتے ہیں؟

67۔ نکاحِ متعہ کسے کہتے ہیں؟

68۔ نکاحِ متعہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

69۔ نکاحِ متعہ اور وقتی نکاح کی حقیقت کیا ہے؟

70۔ تجدیدِ نکاح کسے کہتے ہیں؟

71۔ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کیا ہے؟

72۔ بدکاری کسے کہتے ہیں؟

73۔ دنیا میں بدکار کی سزا کیا ہے؟

74۔ آخرت میں بدکار کے بارے میں کیا وعید آئی ہے؟

75۔ عہدِ رسالت میں حضور نبی اکرم a نے نوجوان کوبدکاری سے کیسے روکا؟

76۔ بدکاری سے بچنے والے کے لیے کیا خوش خبری ہے؟

77۔ کیا عورت کو شہوت سے چھونا بھی بدکاری کے زمرے میں آئے گا؟

78۔ حلالہ کسے کہتے ہیں؟

79۔ حلالہ کی شرائط کیا ہیں؟

80۔ حلالہ کرنے والے اور کروانے والے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

81۔ محرمات سے کیا مُراد ہے؟

82۔ وہ کون کون سی عورتیں ہیں جن سے نکاح حرام ہے؟

83۔ حرمتِ نسب کسے کہتے ہیں؟

84۔ حرمتِ مصاہرت کسے کہتے ہیں؟

85۔ حرمتِ رضاعت کسے کہتے ہیں؟

86۔ حرمتِ اجتماع کسے کہتے ہیں؟

87۔ چار عورتوں سے زائد کی حرمت سے کیا مراد ہے؟

88۔ حرمتِ ملک کسے کہتے ہیں؟

89۔ حرمتِ شرک کسے کہتے ہیں؟

90۔ حرمتِ غیر منکوحہ کسے کہتے ہیں؟

نکاح سے متعلقہ مسائل

91۔ کیا اسلام میں پسند کی شادی (love marriage) کرنا جائز ہے؟

92۔ کیا کورٹ میرج (court marriage) کرنا جائز ہے؟

93۔ پیپر میرج (paper marriage) کے بارے میںفقہی حکم کیا ہے؟ یعنی اگر کوئی شخص کسی ملک کی شہریت (nationality) حاصل کرنے کے لیے کسی عورت سے نکاح نامہ پر نکاح کرے لیکن عملاً نکاح کا اِرادہ نہ رکھتاہو؟

94۔ کیا والدین کی رضا کے خلاف شادی کرنا جائز ہے؟

95۔ کیا ٹیلی فون یا انٹرنیٹ کے ذریعے نکاح کرنا جائز ہے؟

96۔ ٹیلی فون/انٹرنیٹ پر نکاح کرنے کا طریقہ کیاہے؟

97۔ کیا نکاح سے پہلے اُس عورت کو دیکھنا جائزہے جس سے نکاح کا ارادہ ہو؟

98۔ کیا حالتِ احرام میں نکاح کرنا جائز ہے؟

99۔ خفیہ نکاح کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

100۔ کیا مرد کا مرد سے اور عورت کا عورت سے نکاح ہو سکتا ہے؟

101۔ اگر مرد، مرد کے ساتھ اور عورت، عورت کے ساتھ مجامعت کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟

102۔ کیا سید زادی کا غیر سید سے نکاح کرنا جائز ہے؟

103۔ کیا عصرِ حاضر میں اَہلِ کتاب سے نکاح کرنا جائز ہے؟

104۔ کیا غیر مسلموں کی شادی میں شرکت کرنا جائز ہے؟

105۔ نکاح پر نکاح کرنے کا کیا حکم ہے؟

106۔ قصداً نکاح پر نکاح پڑھانے والے کے لیے کیا حکم ہے؟

107۔ نکاح ٹوٹ جانے کی صورت میں حاملہ عورت کا نکاح وضعِ حمل کے بعد ہو گا یا پہلے بھی ہو سکتا ہے؟

108۔ کیا منہ بولی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟

109۔ کیا نکاح کے بعد مرد و عورت ایک دوسرے کی جائیداد کے مالک بن جائیں گے؟

110۔ کیا ایک بیوی کے ذاتی کاروبار میں اس کا شوہر اور اس کی دوسری بیوی بھی حق دار ہوتے ہیں؟

111۔ کیا مہندی کی رسم پر دف یا ڈھولک بجانا جائز ہے؟

112۔ کیا شادی بیاہ کے موقع پر گانا بجانا اور ناچنا جائز ہے؟

113۔ کیا اپنی شادی میں پہنا ہوا کپڑوں کا جوڑا فروخت کرنا جائز ہے؟

114۔ کیا نکاح کے بعددعوت ولیمہ کرنا ضروری ہے؟

115۔ اگر بچپن کے نکاح پر لڑکی بلوغت میں دوسرا نکاح کرلے تو کیا شرعاً دوسرا نکاح ہو جائے گا؟

116۔ اگر کوئی شخص اپنی بیٹی کے لیے کسی شخص کو موزوں سمجھتا ہے تو وہ بیٹی پر کس حد تک دباؤ ڈال سکتا ہے یااسے شادی کے لیے مجبور کر سکتا ہے؟

117۔ کیا شرعاً بالغ لڑکی خود اپنا پیغامِ نکاح بھیج سکتی ہے؟

118۔ کیا ایک ہی شخص لڑکے، لڑکی دونوں کی طرف سے وکیل ہو سکتا ہے؟

119۔ بہنوں کی وجہ سے بھائیوں کی شادی میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟

120۔ دوسری شادی کے لیے مرد کو کن شرائط کا پابند ہونا چاہیے؟

121۔ پہلی بیوی کے حقوق پورے کیے بغیر دوسری شادی کے خواہش مند مرد کے لیے حکم کیا ہے؟

122۔ مسلم فیملی لاء آرڈنینس کی رُو سے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے مرد کے لیے سزا کیا ہے؟

123۔ اگر کوئی شخص اپنی بیویوں کے درمیان عدل نہ رکھ سکے تو اس کے لیے کیا وعید سنائی گئی ہے؟

124۔ شوہر اگر اپنی بیوی کو بستر پر بلائے اور وہ انکار کر دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

125۔ اگر کوئی شخص اس نیت سے نکاح کرے کہ ایک ماہ بعد طلاق دے دوں گا اور پھر نہ دے تو کیا اس کا نکاح برقرار رہے گا یا نہیں؟

126۔ کیا ایسا عمل جائز ہے جس کے ذریعے زوجین کو حقِ مجامعت یا اولاد پیدا کرنے سے روکا جائے؟

127۔ کیا شرع کی رو سے حمل ساقط کروانا جائز ہے؟

128۔ کیا خاندانی منصوبہ بندی (family planning) جائز ہے؟

129۔ کیا دورانِ حمل لڑکی ہونے کی صورت میں اسقاطِ حمل جائز ہے؟

130۔ اگر چار ماہ کے حمل کے بعد ڈاکٹرز کے مطابق بچہ معذور ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ حمل ساقط کروایا جائے یا نہیں؟

131۔ کیا ٹیسٹ ٹیوب بے بی کروانا جائز ہے؟

132۔ رضاعت کتنی عمر تک ثابت ہوتی ہے؟

133۔ اگر کسی شخص نے اپنی سالی سے نکاح کر لیا تو کیا اُس کا پہلا نکاح قائم رہے گا؟

134۔ کیا سوتیلی ماں اور بیٹی کو ایک شخص کے نکاح میں جمع کیا جاسکتا ہے؟

135۔ اگر کوئی شخص کسی عورت سے بدکاری کرنے کے بعد توبہ کرلے تو کیا اس کے بعد اسی عورت کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے؟

136۔ کیا بدکار مرد کا بدکار عورت سے نکاح ہو سکتا ہے؟

137۔ بدکار مرد کا بدکار حاملہ سے نکاح کی صورت میں پیدا ہونے والی اولاد کا نسب کس کی طرف ہو گا؟

138۔ چار بیویوں کے ہوتے ہوئے پانچویں سے شادی کی تو اس سے ہونے والی اولاد کے بارے میں کیا حکم ہے؟

139۔ اگر ساس کو شہوت کے ساتھ چھوا تو کیا اس صورت میں بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہو گی؟

140۔ اگر سسر نے اپنی بہو کے ساتھ زیادتی کی تو کیا اس لڑکی کا نکاح اس کے بیٹے کے ساتھ قائم رہا یا نہیں؟

مہر کے اَحکام

141۔ مہر کسے کہتے ہیں؟

142۔ مہر کے صحیح ہونے کی شرائط کیا ہیں؟

143۔ شرعاً مہر کی اقسام کیا ہیں؟

144۔ مہر مسمی کسے کہتے ہیں؟

145۔ مہر معجل کسے کہتے ہیں؟

146۔ مہر مؤجل کسے کہتے ہیں؟

147۔ مہر مطلق کسے کہتے ہیں؟

148۔ مہر منجم کسے کہتے ہیں؟

149۔ مہر مثل کسے کہتے ہیں؟

150۔ مہر مثل کب واجب ہوتا ہے؟

151۔ کم از کم مہر کتنا ہونا چاہیے؟

152۔ زیادہ سے زیادہ مہر کتنا ہونا چاہیے؟

153۔ ازواجِ مطہرات کا حق مہر کتنا تھا؟

154۔ سیدہ کائنات حضرت فاطمہ الزھراء j کا حق مہر کتنا تھا؟

155۔ حق مہر کب ادا کرنا چاہیے؟

156۔ جنسِ مہر کا تعین وقتِ نکاح ہوگا یا وصولی مہر کے وقت؟

157۔ مہر میں کون کون سی اشیاء دینا جائز ہیں؟

158۔ کیا مہر میں جنس کی تعداد یا قسم بتانا ضروری ہے؟

مہر سے متعلقہ مسائل

159۔ کیا حق مہر کے بغیر بھی نکاح ہو سکتا ہے؟

160۔ شرعاً سوا بتیس روپے مہر کا حکم کیا ہے؟

161۔ کن صورتوں میں مہر مکمل دینا لازم ہے؟

162۔ بلوغت سے قبل نکاح کی صورت میں حق مہر شوہر ادا کرے گا یااس کا ولی؟

163۔ وہ کون سا اَمر ہے جس سے تمام مہر ساقط ہو جاتا ہے اور وہ کون سا اَمر ہے جس سے مہر نصف رہ جاتا ہے؟

164۔ استطاعت سے بڑھ کر حق مہر مقرر کرنے والے کے نکاح کا کیا حکم ہے؟

165۔ اصل مہرکو چھپانے اور شادی کے موقع پر مہر کو بڑھاکر بیان کرنے کا کیا حکم ہے؟

166۔ اگر خاوند بروقت مہر ادا کرنے سے قاصر ہے تو کیا بیوی تنسیخ نکاح کا حق رکھتی ہے؟

167۔ کیا عورت کو حق مہر معاف کرنے کے لیے مجبور کرنا جائز ہے؟

168۔ خلوتِ صحیحہ سے قبل طلاق کی صورت میں عورت کتنے مالِ مہرکی حق دار ہوگی؟

169۔ خلوتِ صحیحہ سے قبل خلع کی صورت میںبیوی اپنے شوہر سے کتنا مالِ مہر لینے کی حق دار ہو گی؟

170۔ اگر بیوی نے اپنا مالِ مہر جو مالِ تجارت کی صورت میں ہے۔ شوہر کو فروخت کردیا اور بعد ازاں مباشرت سے قبل طلاق ہو گئی تو اس صورت میں شوہر کو کتنا مالِ مہر واپس کرے گی؟

171۔ اگر عورت نے اپنا مالِ مہر خاوند کو ہبہ کردیا اور مباشرت سے قبل طلاق ہو گئی تو کیا خاوند بیوی سے نصف مہر کا مطالبہ کرے گا؟

172۔ کیا عورت اپنا مالِ مہر خاوند کے علاوہ کسی اور کو ہبہ کر سکتی ہے؟

173۔ اگر زوجین کے درمیان مہر کے تعین کے بارے میں اختلاف پایا جائے تو اس صورت میں کس کا قول معتبر ہو گا؟

174۔ کیا حقِ مہر نہ ملنے کی صورت میں بیوی شوہر کے پاس جانے سے انکار کر سکتی ہے؟

175۔ اگر کسی شخص نے غصب کردہ مال بطور مہر دیا اور بعد میں حقیقی مالک نے اس میں تصرف کا حق نہ دیا تو اس صورت میں کیا عورت مہر مثل کی حق دار ہو گی؟

176۔ اگر خلوتِ صحیحہ سے قبل شوہر فوت ہو جائے تو کیا بیوی شوہر کے ترکہ میں سے حق مہر کی حق دار ہو گی؟

177۔ شوہر اگر فوت ہو جائے تو کیا اس کی بیوی کا مہر اس کے ورثا کے ذمہ ادا کرنا لازم ہو گا؟

178۔ کیا بیوہ اپنے مہر کی وصولی کے لیے مرحوم شوہر کے ترکہ پر قبضہ کر سکتی ہے؟

179۔ اگر بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے میکے چلی جاتی ہے اور اکثر لڑتی بھی رہتی ہے تو کیا اس صورت میں شوہر اس کا حق مہر روک سکتا ہے یا نہیں؟

طلاق کے اَحکام

180۔ طلاق کسے کہتے ہیں؟

181۔ طلاق کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

182۔ طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

183۔ شریعت میں حکمِ طلاق کی حکمت کیا ہے؟

184۔ طلاق دینا کن حالات میں ضروری ہو جاتا ہے؟

185۔ بلحاظِ کیفیت طلاق کی کتنی اقسام ہیں؟

186۔ طلاقِ احسن کسے کہتے ہیں؟

187۔ طلاقِ حسن کسے کہتے ہیں؟

188۔ طلاقِ بدعی کسے کہتے ہیں؟

189۔ طلاقِ بدعی کی کتنی اقسام ہیں؟

190۔ بلحاظ تاثیر طلاق کی کتنی اقسام ہیں؟

191۔ طلاقِ رجعی کسے کہتے ہیں؟

192۔ طلاقِ بائن کسے کہتے ہیں؟

193۔ طلاقِ مغلّظہ کسے کہتے ہیں؟

194۔ کیا طلاقِ رجعی کے دوران زوجین اکٹھے رہ سکتے ہیں؟

195۔ رجوع کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

196۔ بیک وقت طلاقِ ثلاثہ دینا کیسا ہے؟

197۔ طلاقِ ثلاثہ کی عمومی صورتیں کیا کیا ہو سکتی ہیں؟

198۔ وہ کون سے الفاظ ہیں جن میں نیت کے بغیر ایک طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

199۔ کون سے الفاظ کنایہ سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

200۔ کن اشخاص کی طلاق واقع نہیں ہوتی؟

طلاق سے متعلقہ مسائل

201۔ میاں بیوی میں ہم آہنگی نہ ہو تو کیا حکم ہے؟

202۔ طلاق دینے کا اختیار کس کو ہے ؟

203۔ کیا طلاق کا حق شرعی طور پر بیوی کو بھی دیا جاسکتا ہے؟

204۔ طلاق دینے کاحق صرف مرد کو کیوں دیا گیا عورت کو کیوں نہیں۔ جبکہ نکاح مرد و عورت کی باہمی رضامندی سے طے پاتا ہے؟

205۔ عورت طلاق کا مطالبہ کب کر سکتی ہے؟

206۔ تین طلاقیں اکٹھی دینے کی بجائے دو طلاقیں مختلف اوقات میں دینے میں حکمت کیا ہے؟

207۔ عدت کے لحاظ سے مطلقہ عورتوں کی اقسام اور رجوع کا طریقہ کیا ہے؟

208۔ عدالتی اور شرعی طلاق میں کیا فرق ہے؟

209۔ طلاق رجعی کے بعد رجوع کے لیے نکاح ضروری ہے یا نہیں؟

210۔ حالتِ حیض میں دی گئی طلاق بائن ہو یا رجعی اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

211۔ کیا ماں باپ یا دونوں میں سے کسی ایک کے کہنے پر بیوی کو طلاق دینا شوہر پر لازم ہو جاتا ہے؟

212۔ اگر کوئی شخص ٹیلی فون پر اپنی بیوی کو طلاق ثلاثہ دے تو شرعاً کیا حکم ہے؟

213۔ زبردستی طلاق دلوانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

214۔ گونگے کی طلاق کیسے ہوگی؟

215۔ جو شخص گونگا نہ ہو تو کیا وہ بھی اشارہ سے طلاق دے سکتا ہے؟

216۔ پاگل، مجنون کی طلاق کا کیا حکم ہے؟

217۔ کیا بیماری کی حالت میں بھی طلاق ہو جاتی ہے؟

218۔ کیا نشہ کی حالت میں طلاق ہو جاتی ہے؟

219۔ کیا مذاق میں طلاق ہو جاتی ہے؟

220۔ کیا مدہوشی میں طلاق ہو جاتی ہے؟

221۔ نابالغ کی بیوی طلاق کیسے حاصل کرسکتی ہے؟

222۔ اگر کوئی شخص بیوی کی خودکشی کی دھمکی کے ڈر سے اس کو طلاق دے دے تو کیا ایسی صورت میں طلاق واقع ہو جائے گی؟

223۔ رخصتی سے پہلے تین مرتبہ طلاق دینے کا کیا حکم ہے؟

224۔ کیا حاملہ، حائضہ، نفساء کو بھی طلاق ہو جاتی ہے؟

225۔ کیا تین بار طلاق دینے کا کوئی کفارہ ہے؟

226۔ کیا تین طلاقیں دینے کے بعد رجوع ہو سکتا ہے؟

227۔ کیا تین بار طلاق لکھ کر پھاڑ دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

228۔ تین طلاقیں بیک وقت دینے سے تین طلاقیں واقع ہو جانے پر ائمہ کا مؤقف کیا ہے؟

229۔ تیسری طلاق دینا شوہر کو یاد نہ ہو تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

230۔ عورت خود تین طلاقیں سنے مگر مرد کو یاد نہیں کیا حکم ہے؟

231۔ شوہر نے دو طلاقیں دیں مگر بیان میں جھوٹ کہہ کر تین بنا لیں اس کا حکم کیا ہے؟

232۔ ’تیری اجازت کے بغیر نکاح کروں یا اگرکر چکا ہوںتو تجھے تین طلاق‘ کہنے کا حکم کیا ہے؟

233۔ اگر کہا ’اتنے دن خبر گیری نہ کروں تو تمہیں طلاق واقع کرنے کا اختیار ہے‘ کا کیا حکم ہے؟

234۔ اگر کہا ’سب گھر والوں کو طلاق دی، کہا گیا کہ تیری بیوی کو بھی پڑ گئی تو کہا پڑ جانے دو‘ اس کا کیا حکم ہے؟

235۔ طلاق کے ساتھ اِن شاء اﷲ کہنے کا کیا حکم ہے؟

236۔ بیوی نے طلاق مانگی شوہر نے کہا ’سب سے کہہ دو کہ طلاق دے دی ہے‘ اس کا کیا حکم ہے؟

237۔ ’آج سے تم مجھ پر حرام ہو‘ کے الفاظ سے کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟

238۔ ’میں تم کو حقِ زوجیت سے خارج کرتا ہوں‘ کا کیا حکم ہے؟

239۔ شوہر نے دو مرتبہ کہا ’تجھ کو آزاد کردیا‘ کیا حکم ہے؟

240۔ کیا ’میں تمہیں آزاد کرتا ہوں‘ کہنے سے طلاق صریح ہوگی؟

241۔ شوہر طلاق دے کر مکر جائے تو عورت کے لیے کیا حکم ہے؟

242۔ غصہ میں اگر ہوش و حواس قائم نہ رہیں تو ایسے میں طلاق کا کیا حکم ہے؟

243۔ غصہ میں بغیر نیت کہا ’تمہیں سو طلاقیں ہیں‘ کیا حکم ہے؟

244۔ غصہ میں طلاق ہونے یا نہ ہونے کی کیا صورت ہے؟

245۔ غصہ میں طلاق دی مگر یاد نہیں کہ دو ہیں یا تین، اس کا کیا حکم ہے؟

246۔ کیا طلاق میں بیوی کا سامنے موجود ہونا یا اسے مخاطب کیا جانا ضروری ہے؟

247۔ کیا دل میں طلاق دینے سے طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

248۔ جھوٹ موٹ طلاق کا اقرار کرنے کا کیا حکم ہے؟

249۔ کسی کو طلاق نامہ لکھنے کو کہا تو کیا طلاق واقع ہو گئی؟

250۔ کیا بیوی کو طلاق لکھنے یالکھوانے اور طلاق نامہ بنوانے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے؟

251۔ کاتب سے ایک طلاق لکھنے کو کہا اس نے تین لکھ دیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

252۔ خیالات میں طلاق دی اور پھر آہستہ آہستہ لفظ زبان پر بھی جاری ہو گئے۔ طلاق ہوئی یا نہیں؟

253۔ بعض علاقائی رواج کے مطابق طلاق کے الفاظ کہنے کی بجائے محض کنکریاں پھینک کر طلاق دی جاتی ہے، اس کا کیا حکم ہے؟

254۔ اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں لیکن کسی ملک کا قانون دو شادیوں کی اجازت نہ دیتا ہو، جبکہ شریعت میں اس کی اجازت ہے۔ تو ایسی صورت میں اس ملک کے قانون کی گرفت سے بچنے کے لیے کیا وہ شخص کاغذ پر ایک بیوی کو طلاق لکھ دے جبکہ اس کی نیت طلاق کی نہ ہو۔ تو کیا اس کا نکاح برقرار رہے گا۔

255۔ ’ایک ماہ بعد میں نے تین طلاقیں دیں‘ لکھنے کا کیا حکم ہے؟

256۔ شوہر نے جج کے سامنے کہا کہ ’چھ ماہ قبل طلاق دی تھی‘ اس کا کیا حکم ہے؟

257۔ تفویضِ طلاق سے کیا مراد ہے؟

258۔ اختیار سونپنے کے بعد عورت کا اپنے آپ کو طلا ق دینے کاکیا طریقہ ہے؟

259۔ کیا ایک یا دو بار طلاق دینے کے بعد عدت میں خلوت صحیحہ سے رجوع ہو جاتا ہے؟

260۔ بلا اجازت بیوی کے کہیں جانے پر اسے طلاق دینا کیسا ہے؟

261۔ کیا طلاق میںگواہوں کا ہونا ضروری ہے؟

262۔ شوہر نے کہا ’مہر کا معافی نامہ لکھ کر بھیجو میں طلاق لکھ کر بھیجتا ہوں‘ کیا اس طرح طلاق واقع ہو جائے گی؟

263۔ مہر کے بدلے کون سی طلاق واقع ہوتی ہے؟

264۔ دو طلاق دے کر نکاح کیا پھرچند سال بعد دوبارہ دو طلاقیں دے دیں پھر نکاح کر لیا۔ اس کا کیا حکم ہے؟

265۔ جہاں احتیاطاً تجدید ایمان اور تجدید نکاح ہو وہاں تجدیدِ مہر بھی ضروری ہے یانہیں؟

266۔ استاد یا پیر طلاق دینے کو کہیں اور ماں باپ منع کریں اس صورت میں کس کی بات مانی جائے گی؟

267۔ اگر کسی عورت کا بھائی یا والد اس کی اجازت کے بغیر اس کے شوہر سے مہر کی معافی کی شرط پر تین بار طلاق دلوا دے اور جہیز نہ مانگنے کا دعویٰ بھی خود لکھ دے تو کیا طلاق واقع ہو گی؟

268۔ حلالہ میں عورت کا یہ شرط لگانا کہ ’میں جب چاہوں آزاد ہو جاؤں گی‘ کیسا ہے؟

269۔ حلالہ کے دوران عورت کو گولیاں یا انجکشن لگوا لیا جائے تاکہ حمل نہ ٹھہرے تو اس کا حلالہ پر کوئی اثر پڑے گا؟

270۔ حلالہ کیے بغیر پہلے خاوند سے رجوع کرنا کیسا ہے؟

271۔ جس عورت سے بدکاری کا گناہ سرزد ہو جائے تو کیا اسے طلاق دینا ضروری ہے؟

خلع کے اَحکام و مسائل

272۔ خلع کسے کہتے ہیں؟

273۔ خلع کا فلسفہ کیا ہے؟

274۔ اگر عورت ازدواجی زندگی سے مطمئن نہ ہو تو اس کے لیے قرآن حکیم میں کیا حکم ہے؟

275۔ اسلام میں سب سے پہلے حقِ خلع کس نے استعمال کیا؟

276۔ خلع کا قانونی طریقہ کار کیا ہے؟

277۔ مسلم عائلی قوانین کے مطابق عدالت کتنے عرصے میں خلع کا فیصلہ کر سکتی ہے؟

278۔ ایسی کون سی قانونی وجوہات ہیں جن کی بنا پر عورت خلع لے سکتی ہے؟

279۔ بغیر کسی جواز کے عورت کا خلع لینا کیسا ہے؟

280۔ کیا عورت کا حصولِ خلع کے لیے ثبوت دینا ضروری ہے؟

281۔ کیا خلع کے لیے شوہر کی رضامندی ضروری ہے؟

282۔ کن حالات کے پیش نظر عورت خلع لینے سے گریز کرتی ہے؟

283۔ موجودہ عدالتی نظام کے تحت خواتین کو خلع کے حصول میں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

284۔ خلع سے کون سی طلاق واقع ہوتی ہے؟

285۔ کیا خلع کے بعد رجوع ہو سکتا ہے؟

286۔ تنسیخ نکاح کسے کہتے ہیں؟

287۔ عورت کن وجوہات کی بناء پر تنسیخ نکاح کروا سکتی ہے؟

288۔ کیا پاکستان میں تنسیخ نکاح پر قانون سازی ہوئی ہے؟

289۔ ایسا شوہر جو بیوی کو مارتا پیٹتا ہے، نان و نفقہ دیتا ہے نہ خبر گیری کرتا ہے اور نہ ہی طلاق دیتا ہے تو اس صورت میں کیا بذریعہ عدالت تنسیخ نکاح کروانا جائز ہے؟

290۔ کیا بالغ شوہر کی نابالغہ یا بالغہ بیوی ولی کے ذریعے خلع لے سکتی ہے؟

291۔ خلع یا طلاق کے کاغذات مرد و عورت دونوں لکھ دیں اور بعد میں ان کاغذات کو پھاڑ دیں تو کیا طلاق یا خلع واقع ہوگا؟

292۔ اگر شوہر اپنی بیوی کو مہر یا زبردستی رقم کے عوض خلع کی شرط رکھتا ہے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

293۔ کیا خلع کے لیے مہر کی واپسی شرط ہے۔ اس سلسلہ میں حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کا موقف کیا ہے؟

294۔ جو شے شرعاً مہر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہو کیا وہ خلع میں بھی دی جا سکتی ہے؟

295۔ اگر شوہر اپنی بیوی کو کسی حرام شے کے عوض خلع دے تو کیا ایسی صورت میں عورت پر معاوضہ واجب ہوگا یا نہیں؟

296۔ کیا خاوند کا عورت کی پیشکش قبول کرنے سے خلع ہو جاتا ہے؟

297۔ کیا عورت اولاد کے نفقہ کے عوض خلع لے سکتی ہے؟

298۔ کیا مرد عورت کو خلع دیتے وقت طلاق کا لفظ استعمال کرسکتا ہے؟

299۔ اگر شوہر اپنا مکان یا کوئی جائیداد بیوی کے نام لگاتا ہے اور عورت خلع چاہتی ہے تو کیا شوہر خلع کے عوض مکان یا جائیداد واپس لینے کی شرط عائد کر سکتا ہے؟

300۔ کیا خلع کے بعد دوبارہ نکاح کے لیے حلالہ کی ضرورت ہوگی؟

301۔ کیا خلع میں بھی عدت لازم آتی ہے؟

302۔ خلع کی عدت کتنی ہے؟

303۔ مبارات کِسے کہتے ہیں؟

304۔ خلع، مبارات اور طلاق میں کیا فرق ہے؟

لعان کے اَحکام و مسائل

305۔ لعان کسے کہتے ہیں؟

306۔ لعان کی شرائط کیا ہیں؟

307۔ لعان کا طریقہ کیا ہے؟

308۔ لعان کے لیے پہلے مرد گواہی دے یا عورت؟

309۔ کیا لعان کے بعد طلاق دینا ضروری ہے؟

310۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی پر بدکاری کا الزام لگائے اور ثبوت پیش نہ کر سکے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

ظہار کے اَحکام و مسائل

311۔ ظہار کسے کہتے ہیں؟

312۔ ظہار کی شرائط کیا ہیں؟

313۔ ظہار کرنے والے سے متعلق کیا شرائط ہیں؟

314۔ جس سے ظہار کیا جارہاہے اس سے متعلق شرائط کیا ہیں؟

315۔ مظاہر بہٖ سے متعلق شرائط کیا ہیں؟

316۔ ظہار کا کفارہ کیا ہے؟

317۔ ظہار کا حکم کیا ہے؟

318۔ کیا بیوی کو بہن کہہ دینے سے ظہار ہو جاتا ہے؟

319۔ کیا عورت کو کسی مرد سے تشبیہ دینا بھی ظہار ہے؟

320۔ اگر شوہر اپنی بیوی کو ماں اور بیوی اپنے شوہر کو بیٹا کہہ دے تو کیا ان کے درمیان طلاق واقع ہو گی؟

ایلاء کے اَحکام و مسائل

321۔ ایلاء کِسے کہتے ہیں؟

322۔ ایلاء سے کون سی طلاق واقع ہوتی ہے؟

323۔ ایلاء کا کفارہ کیا ہے؟

324۔ شادی نہ کرنے کی قسم کھائی، شادی کر لی تو اس کا کفارہ کیا ہو گا؟

325۔ کون سی قسم میں کفارہ لازم ہے اور کون سی میں نہیں؟

326۔ قسم کا کفارہ کتنا ہے؟ کیا تھوڑا تھوڑا کر کے ادا کیا جاسکتا ہے؟

327۔ کیا جتنی بار قسم کھائی جائے اتنی بار کفارہ دینا لازم آتا ہے؟

عدت کے اَحکام و مسائل

328۔ عدت کسے کہتے ہیں؟

329۔ مدتِ عدت کیسے شمار کی جائے گی؟

330۔ زمانہ جاہلیت میں بیوہ عدت کیسے گزارتی تھی؟

331۔ دورانِ عدت معاشرتی معاملات کے لیے دینی اور فقہی احکامات کیا ہیں؟

332۔ اگر کوئی عورت دورانِ عدت نکاح ثانی کر لے تو اس کے لیے حکم کیا ہے؟

333۔ کن صورتوں میں عدت واجب ہو گی؟

334۔ کیا عورت اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور بھی عدت پوری کر سکتی ہے۔ مثلاً اپنے ماں، باپ، بہن، بھائی وغیرہ کے گھر؟

335۔ طلاق کی عدت کا وقت کب سے شمار ہو گا؟

336۔ طلاق کی عدت کے دوران اگر شوہر انتقال کر جائے تو کتنی عدت ہو گی؟

337۔ حاملہ بیوہ کی عدت کیا ہوگی؟

338۔ غیر حاملہ بیوہ کی عدت کیا ہو گی؟

339۔ حائضہ و غیر حائضہ کی عدت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

340۔ محروم الحیض غیر حاملہ عورت کو طلاق ہو جائے تو اُس کی عدت کتنی ہوگی؟

341۔ کیا اسقاطِ حمل سے عدت ختم ہو جاتی ہے؟

342۔ مفقود الخبر (لاپتہ) خاوند کی بیوی کی مدتِ عدت کیا ہو گی؟

343۔ بدکار عورت کی مدتِ عدت کیا ہے؟

344۔ کیا شہید کی بیوہ پر عدت لازم ہو گی؟

345۔ کیا عدت کے دوران ملازمت کرنا جائز ہے؟

346۔ کیا عورت دورانِ عدت کسی خوشی، غمی میں شریک ہو سکتی ہے؟

347۔ کیا عورت دورانِ عدت ضروری کام کی وجہ سے اپنے گھرسے باہر جاسکتی ہے؟ اگر جاسکتی ہے تو کن شرائط کے ساتھ؟

348۔ کیا عدت کے دوران بیماری کی وجہ سے بیوہ اسپتال داخل ہوسکتی ہے؟

349۔ بیوہ عدت کے دوران اپنے بیٹے کا نکاح کرنا چاہتی ہو تو وہ اس میں کیسے شرکت کرے گی؟

350۔ کیا عدت گزارنے کے بعد عورت آزاد ہے؟

351۔ نابالغ لڑکے کا نکاح ہوا اور اس نے بالغ ہو کر طلاق دی تو کیا اب لڑکی کا نکاح بغیر عدت کہیں ہو سکتا ہے یا نہیں؟

352۔ شوہر اور بیوی نابالغ ہیں اور شوہر کی وفات ہو گئی تو کیا عورت پر عدت لازم ہو گی؟

353۔ اگر کوئی شخص خلوت صحیحہ سے قبل فوت ہو جائے تو کیا عورت پر عدت لازم ہو گی؟

354۔ ایک خاتون مسلمان ہوئی اس دن اس کے شوہر کی وفات کو تقریباً تین ماہ کا عرصہ گزر چکا تھا کیا یہ عورت مسلمان ہونے کے دن سے نکاح کر سکتی ہے یا اپنی عدت پوری ہونے کا انتظار کرے گی؟

355۔ اگر ایک عورت سے دو مرد شادی کا دعویٰ کریں اور تاریخ نہ بتائیں اور قاضی دونوں کے نکاح کو فسخ کر دے تو اس صورت میں کیا عورت پر عدت لازم ہو گی؟

356۔ ایک مسلمان مرد نے عیسائی مذہب اختیارکر لیا۔ اس کا نکاح اس کی مسلمان بیوی سے باقی رہا یا نہیں؟ اور کیا اس عورت پر عدت واجب ہو گی؟

357۔ احداد یعنی سوگ کِسے کہتے ہیں؟

358۔ شوہر کے سوا دوسرے اعزاء و اقارب کے سوگ کی مدت کیا ہے؟

نفقہ کے اَحکام و مسائل

359۔ نفقہ کِسے کہتے ہیں؟

360۔ نفقہ زوجیت کی کتنی اقسام ہیں؟

361۔ شوہر پر بیوی کا نفقہ واجب ہونے کی شرائط کیا ہیں؟

362۔ اسلام نے معاشرتی لحاظ سے نفقہ کی ادائیگی کے کیا اُصول مقرر کیے ہیں؟

363۔ اسلامی معاشرتی احکامات کی رو سے نفقہ کی ادائیگی کے حق دار کون ہیں؟

364۔ عورتوں کا نفقہ واجب ہونے کے اسباب کون سے ہیں؟

365۔ مقدار نفقہ کا تعین کیسے کیا جائے؟

366۔ نفقہ جنس کی صورت میں دیا جائے یا نقدی کی صورت میں؟

367۔ کن صورتوں میں نفقہ ساقط ہو جاتا ہے؟

368۔ عورت کے نفقہ کا تعلق نکاح سے ہے یا رخصتی سے؟

369۔ طلاق کی عدت کی صورت میں کیا بیوی نفقہ کی حق دار ہوگی؟

370۔ شوہر کی وفات کی عدت میں کیا عورت نفقہ کی حق دار ہے؟

371۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے بیوہ کی کفالت کے سلسلہ میں کیا فرمایا؟

372۔ کیا بیوی نفقہ کا مطالبہ کر سکتی ہے۔ جبکہ شوہر موجود نہ ہو؟

373۔ مال ہوتے ہوئے شوہر بیوی کے نفقہ کی ادائیگی میں کنجوسی کرے توکیا حکم ہے؟

374۔ شوہر اگر بیوی کو نفقہ دینے سے انکار کرے تو کیا کیا جائے؟

375۔ کیا بیوی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے نفقہ کے لیے کسی ضامن کا مطالبہ کرے؟

376۔ اپنی بیویوں کے نان و نفقہ کا انتظام کیے بغیر دعوتی، تبلیغی، تنظیمی یا جہادی اُمور کے لیے چلے جاتے ہیں، اُن کے بارے میں کیا حکم ہے؟

377۔ شوہر اگر بیوی کو سود کی رقم خرچ کرنے کے لیے دے تو وبال کس پر ہو گا؟

378۔ کیا شوہر کی چیز بیوی بغیر اس کی اجازت کے بیچ سکتی ہے؟

379۔ اگر بیوی اپنے شوہر کے گھر رہنے سے انکار کر دے تو کیا وہ تب بھی نفقہ کی حق دار ہے؟

380۔ اگر بیوی کو جان کا خوف ہے تو کیا وہ اپنے شوہر سے علیحدہ رہ کر نان و نفقہ لے سکتی ہے یا نہیں؟

381۔ بیوی کی غیر اخلاقی حرکت کی بناء پر شوہر نے طلاق دیئے بغیر اس سے کنارہ کشی اختیار کر لی تو کیا اس صورت میں شوہر پر مہر اور نفقہ لازم ہے؟

382۔ خاوند کی تنخواہ پر بیوی کا حق ہے یا نہیں؟

383۔ بیوی اگر اپنی رقم سے کاروبار کرے تو اس کا شوہر، اس کی دوسری بیوی اور دوسری بیوی کی اولاد اس میں حق دار ہیں یا نہیں؟

384۔ اگر مرد اپنی ایک یا ایک سے زائد بیویوں کے درمیان انصاف سے نان و نفقہ کی ادائیگی میں ناکام ہو جائے تو بیویوں کے لیے کیا حکم ہے؟

385۔ بچوں کی پیدائش کا خرچ شوہر کے ذمہ ہے یابیوی کے والدین پر؟

386۔ والدین کا نفقہ کس کے ذمہ ہے؟

387۔ کیا والدین اور اولاد کے علاوہ بھی کسی رشتہ دار کا نفقہ لازم ہے؟

حضانت کے اَحکام و مسائل

388۔ حضانت یعنی ’پرورش کا حق‘ سے کیا مراد ہے؟

389۔ بچے کی حضانت کا حق کس کو حاصل ہے؟

390۔ ماں کب تک بچوں کی پرورش کا حق رکھتی ہے؟

391۔ بچوں کی پرورش کا خرچ کس کے ذمہ ہے اور اس کی مدت کیا ہے؟

392۔ اولاد میں لڑکے ہوں یا لڑکیاں کیا باپ پر ان کے نفقہ کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟

393۔ مطلقہ عورت کے بچوں کی پرورش اور نفقہ کس کے ذمہ ہے؟

394۔ باپ فوت ہو جانے کی صورت میں نابالغ اولاد کا نفقہ کس کے ذمہ ہے؟

395۔ طلاق کے بعد بچہ یا بچی ماں کے پاس کتنا عرصہ رہ سکتے ہیں؟

396۔ اگر باپ یہ سمجھے کہ ماں بچوں کی پرورش ٹھیک طریقے سے نہیں کر رہی تو اس صورت میں کیا باپ بچوں کو اپنے پاس رکھ سکتا ہے؟

397۔ کیا حضانت یعنی پرورشِ اولاد کا معاوضہ لینا جائز ہے؟

398۔ بیوہ کا شوہر ایک مکان چھوڑ گیا ہے تو کیا بیوہ مکان فروخت کرکے یا کرایہ پر دے کر اپنا گزارہ کر سکتی ہے یا نہیں؟

399۔ ماں کے بعد بچوں کی پرورش کا حق نانی کو ہے یا دادی کو؟

400۔ نانی اور دادی کے بعد پرورش کا حق کس کو ہے؟

401۔ خالہ اور چچا میں پرورش کا حق کس کو ہے؟

402۔ باپ اپنی اولاد کی پرورش کا خرچ دیتا ہے لیکن اس کو اپنی اولاد سے ملنے کی اجازت نہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟

وراثت کے اَحکام مسائل

403۔ وراثت کسے کہتے ہیں؟

404۔ ارکان وراثت کتنے ہیں؟

405۔ موجباتِ وراثت کتنے ہیں؟

406۔ میراث کی تقسیم کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

407۔ کیا جہیز وراثت کے قائم مقام ہوسکتا ہے؟

408۔ بیوی کا شوہر کی وراثت میں کتنا حصہ ہے؟

409۔ کیا بیوی کے لیے شوہر کی جائیداد بچت سکیم میں جمع کروانا جائز ہے؟

410۔ مرحوم کا ترکہ دو بیویوں میں کیسے تقسیم ہوگا؟

411۔ مرحومہ کا جہیز اور حق مہر وارثوں میں کیسے تقسیم ہوگا؟

412۔ بیوہ اگر نکاح ثانی کرلے تو کیا پہلے شوہر کی جائیداد میں حصہ دار ہوگی؟

413۔ باپ کی وراثت میں بیٹے اور بیٹیوں کو کتنا حصہ ملتا ہے؟

414۔ کیا ماں کی وراثت میں بھی بچوں کو حصہ ملے گا؟

415۔ عاق کرنا کسے کہتے ہیں؟

416۔ وارث کو میراث سے محروم کرنا کیسا ہے؟

417۔ کیا ذہنی یا جسمانی معذور اولاد کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟

418۔ کیا متبنی (منہ بولی اولاد) کا وراثت میں حصہ ہوتا ہے؟

419۔ کیا والد کی حیات میں بہن، بھائی وارث ہوسکتے ہیں؟

420۔ کیا مرحوم کے ترکہ میں بھتیجے اور بھتیجیاں بھی حصہ دار ہوں گے؟

421۔ یتیم کو وراثت سے محروم کرنا کیسا ہے؟

422۔ وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

423۔ کیا کل مال کی وصیت کرنا جائز ہے؟

424۔ اسٹامپ پیپر پر تحریر کردہ وصیت نامے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

425۔ زندگی میں جائیداد لڑکوں اور لڑکیوں میں برابر تقسیم کرنا کیسا ہے؟

426۔ بہنوں سے ان کی جائیداد کا حصہ معاف کروانا کیسا ہے؟

427۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن غریب بچیوں کی شادی کے لیے کیا اقدامات کر رہا ہے؟

مصادر و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved