minhajbooks.com minhajbooks.com minhajbooks.com
minhajbooks.com
سرورق ہمارے بارے اردو کتب انگريزی کتب عربی کتب ڈاؤنلوڈ  کتب یونیکوڈ کتب امیج کتب خریداری ہمارا رابطہ
minhajbooks.com
فہرست مکمل تصانيف
نئي مطبوعہ تصانيف
نئي آنلائن تصانيف
نئی تصانیف یونیکوڈ تحریری روپ میں
نئی تصانیف تصویوی روپ میں
کثیر المطالعہ تصانیف
کثیر ڈاؤنلوڈز
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
اسانید و اجازات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
minhajbooks.com
القرآن و علوم القرآن
الحديث
ا یمانیات-و-عبادات
اعتقادیات (اصول و فروع)
سیرت و فضائل نبوی
ختم نبوت و تقابلِ ادیان
فقہیات
اخلاق و تصوف
اوراد و وظائف
اقتصادیات
فکریات
دستوریات و قانونیات
شخصیات
اسلام اور سائنس
حقوق انسانی اور عصریات
سلسلہ تعلیمات اسلام
English Books
فرید ملت
حسین محی الدین
متفرق



عاشقوں کا سفر (رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن) - اسلامی لائبریری

عاشقوں کا سفر

   > مطالعۂ کتب > الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر (رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن)

  
عاشقوں کا سفر (رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر : الحدیث: عقائد و عبادات
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر : 200
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر : 230 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر : BBD-0015-1
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عاشقوں کا سفر
یہ کتاب امیج فارمیٹ میں آن لائن کے لئے دستیاب ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر > > یہاں کلک کریں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری الحدیث: عقائد و عبادات عاشقوں کا سفر

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس رمضان المبارک میں منصہ شہود پر آنے والی تصانیف کے حوالے سے سب سے پہلے عاشقوں کا سفر {رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن} کا تعارف کرایا جاتا ہے۔ اپنی طرز کی اس انوکھی تصنیف میں مخفی تاریخی حقائق کو عمیق مطالعہ کے ساتھ منظرِ عام پر لایا گیا ہے۔ اس کتاب میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ روئے زمین پر مکہ مکرمہ واحد شہر ہے جس کی طرف ابنیا کرام علیھم السلام، ملائکہ اور جن و انس میں سے زمین سے آسمان تک کے تمام نیک بندوں نے سفر کیا ہے۔ جن اولو العزم انبیاء کرام علیھم السلام نے مکہ مکرمہ کی طرف سفر کیا، ان میں سیدنا آدم، سیدنا نوح، سیدنا ابراہیم، سیدنا اسماعیل، سیدنا موسی، سیدنا یونس، سیدنا ہود، سیدنا صالح، سیدنا شعیب اور سیدنا عیسیٰ علیھم السلام جیسے جلیل القدر پیغمبران بھی شامل ہیں۔ اس کتاب میں ثابت کیا گیا ہے کہ تمام انبیاء کرام علیھم السلام اپنی حیاتِ مقدسہ میں مکہ مکرمہ ایک بار نہیں بلکہ بارہا مرتبہ آتے رہے ہیں۔ قابلِ ذکر بات ہے کہ انبیاء کرام علیھم السلام کی بڑی تعداد یہیں مستقل قیام پذیر رہی اور یہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو مستند روایات سے صرف رکن، مقامِ اِبراہیم اور مقامِ زَمزم کے درمیان ایک ہزار (1,000) کے لگ بھگ انبیاء کرام علیھم السلام مدفون ہیں۔ اس کتاب کا سب سے اہم اور مرکزی نکتہ یہ ہے کہ جملہ انبیاء کرام علیھم السلام کے مکہ مکرمہ میں آنے اور یہاں قیام پذیر ہونے کا واحد سبب یہ آرزو تھی کہ وہ خاتم انبیاء و المرسلین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار کرلیں، ان پر ایمان لائیں، ان کی صحابیت کا شرف حاصل کریں اور ان کے دین متین کی نصرت کر سکیں۔

رِحْلَۃُ الْعَاشِقِیْن إِلَی الْبَلَدِ الْمُبَارَکِ الْأَمِیْن نامی اس تصنیف میں وہ تمام روایات جمع کی گئی ہیں کہ جو سابقہ انبیاء کرام علیھم السلام کی رسولِ مکرم ہادیِ برحق ، محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار کے شوق میں حرم ِمکہ کی طرف ہجرت،یہاں سکونت اور پھر وہیں ان کی وفات کو ثابت کرتی ہیں۔ تاریخی حقائق پر مبنی یہ تصنیف اردو ادب کے دینی سرمائے میں بیش قدر اضافہ ہے۔


کتاب بارے تبصرہ


minhajbooks.com minhajbooks.com
تلاش تصانیف
اردو English
Online Sponsors

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔
Copyright © 1999 - 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.