#BooksByDrQadri

شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نئی تصانیف

ہماری نئی شائع ہونیوالی کتابوں کی لسٹ کھولیں، جو آپ کو نئے موضوع پر کتب پڑھنے میں مدد دے گی

Dawat o Tableegh e Din mein Khawateen Ka Kirdar

دعوت و تبلیغ دین میں خواتین کا کردار

یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی خدمت سر انجام دینے والوں کے لیے بالعموم اور بناتِ اِسلام کے لیے بالخصوص ایک نادر تحفہ ہے۔ اِس کتاب کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ اِسی ماہِ اکتوبر 2020ء میں MPhil اور PhD اسکالرز کو ہونے والا حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب ’’دورِ حاضر میں دعوتِ دین کے تقاضے اور داعی کے اَوصاف‘‘ بھی اِس کتاب میں سوالاً جواباً شامل کیا گیا ہے۔

Arba‘in: Virtues of Hajj and Visitation

اربعین: فضائلِ حج اور عمرہ

یہ اَربعین ’فضائلِ حج اور عمرہ‘ سے متعلق ہے جس میں 41 اَحادیث مبارکہ مع اُردو ترجمہ و کامل تحقیق و تخریج اور ضروری شرح جمع کی گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشادات عالیہ کو حرزِ جاں بنانے، انہیں عام کرنے اور پوری امت کو عملاً ان سے مستفیض ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ (آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

Huzoor Nabi Akram ﷺ ka Paikar e Jamal

حضور نبی اکرم ﷺ کا پیکر جمال

اِس کتاب میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسین سراپا کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَعضاے جسمانی کی ترتیب سے بیان کیا گیا ہے۔ اندازِ بیان سادہ اور یوں مترتب ہے کہ پڑھنے والا یہ محسوس کرے گا کہ گویا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسین سراپا اُس کی آنکھوں کے سامنے ہے۔

The Eye-Brightening Remembrance of the Beloved Messenger (PBUH)

نور الابصار بذکر النبی المختار ﷺ

یہ کتاب سیرت و فضائل نبوی ﷺکا ایک مختصر تذکرہ جس کا ایک ایک لفظ آبِ زم زم سے وضو کر کے حضور ﷺ کی بارگاہِ بےکس پناہ میں دست بستہ کھڑا دکھائی دیتا ہے، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فضائل نبوی، خصائص نبوی اور شمائل نبوی ﷺ کو اطاعت و اتباع رسول ﷺ کے تصور کے ساتھ یکجا کر کے مضمونِ مذکورہ کو سپردِ قلم کیا، دل میں اتر جانے والا دلکش اسلوب، عام فہم اندازِ تحریر، بیانیہ طرزِ استدلال کتاب کو وصفِ انفرادیت سے ہمکنار کرتا ہے۔

اہم کتب

A Majestic Rebuttal to Deniers of Sayyiduna Ali's Sovereignty
Virtues of Imam Hasan and Imam Husayn (R.A.)
Martyrdom of Imam Husayn (A.S.): Philosophy and Teachings
Martyrdom of Imam Husayn (A.S.): Facts and Incidents
The Great Slaughter—Isma‘il to Husayn (A.S.)
Fatima (S.A): The Great Daughter of Prophet Muhammad (PBUH)
The Excellence of Merits and Virtues of the Companions and Prophet’s Kindred
Fatima Meri Jan ka Hissa hay—Is Hadith Mubarak ky Turuq awr Riwayat Karny Waly Muhadditheen ka Bayan

پلے لسٹ

علمی و ادبی دیگر ویب سائٹس

عرفان القرآن

عرفان القران اپنی نوعیت کا ایک منفرد ترجمہ ہے جو کئی جہات سے دیگر تراجم قرآن کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ ہر ذہنی سطح کے لیے یکساں قابل فہم اور منفرد اسلوب بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔ یہ ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا بھی حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کے لیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

مزید دیکھیں

خطابات

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں اور بیرونِ ملک خصوصاً امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، سکینڈی نیویا، یورپ، افریقہ، آسٹریلیا اور ایشیا خصوصاً مشرقِ وُسطی اور مشرقِ بعید میں اِسلام کے مذہبی و سیاسی، روحانی و اَخلاقی، قانونی و تاریخی، معاشی و اِقتصادی، معاشرتی و سماجی اور تقابلی پہلووں پر مشتمل مختلف النوع موضوعات پر 7000 سے زائد لیکچرز دیے، جن میں بعض موضوعات ایک ایک سو سے زائد خطابات

مزید دیکھیں

میگزین

ماہنامہ منہاج القرآن احیائے اسلام اور امن عالم کا داعی کثیر الاشاعت میگزین ہے، یہ تحریک منہاج القرآن کا نمائندہ شمارہ ہے، اس کی تحریروں میں اسلامی فکر، تحریک منہاج القرآن اور ان سے وابستہ لوگوں کے شب و روز شامل ہوتے ہیں۔ مستقل سلسلوں میں القرآن، الحدیث اور الفقہ شامل ہیں۔ اس کے مضامین کے انتخاب میں یہ پہلو خصوصی طور پر پیش نظر رکھا جاتا ہے کہ قارئین کو جدید دور میں درپیش فکری و فقہی اور سیاسی و سماجی مسائل کا حل مہیا کیا جائے

مزید دیکھیں

امن نصاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گزشتہ ساڑھے تین دہائیوں سے انتہا پسندی، تنگ نظری، فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف علمی و فکری میدانوںمیں بھرپور جد و جہد کی ہے۔ اِنتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف ناقابلِ تردید دلائل و براہین پر مشتمل آپ کا تاریخی فتوی 2010ء سے کتابی شکل میں دست یاب ہے۔ اِنتہا پسندانہ تصورات و نظریات کے خلاف اور اِسلام کی محبت و رحمت، اَمن و رواداری اور عدمِ تشدد کی تعلیمات پر مبنی شیخ الاسلام کی 46 کتب منظر عام پر آچکی ہیں

مزید دیکھیں
674

منفرد تصانيف

665

آن لائن تصانيف

1389

کل تصانيف

252116

کل صفحات

Copyrights © 2021 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved