Al-Fuyudat al-Muhammadiyya

تفصیلی فہرست

پیش لفظ

شرائطِ اجازت

حصہ اوّل: روحانی ترقی و کمالات کے وظائف و اذکار

باب اَوّل : وظائف الصَّلَوَات (فرض نمازوں کے بعد کے وظائف)

  • نمازِ فجر کے وظائف

دعا سے پہلے کے وظائف

دعا کے بعد کے وظائف

  • نمازِ ظہر و عصر کے وظائف

دعا سے پہلے کے وظائف

دعا کے بعد کے وظائف

  • نمازِ مغرب کے وظائف

دعا سے پہلے کے وظائف

دعا کے بعد کے وظائف

  • نمازِ عشاء کے وظائف

دعا سے پہلے کے وظائف

دعا کے بعد کے وظائف

  • نفلی نمازوں کے فضائل و برکات

1۔ نمازِ تہجد

2۔ نمازِ اشراق

3۔ نمازِ چاشت

4۔ نمازِ اوّابین

5۔ نمازِ توبہ

6۔ نمازِ تسبیح

7۔ نمازِ حاجت

8۔ نماز استخارہ

9۔ نماز تحیۃ الوضوء

10۔ نماز تحیۃ المسجد

باب دوم: وظائف النُّفُوس (نفسِ امّارہ سے نفسِ کاملہ و صافیہ کے مقام تک ترقی کے وظائف)

  • پہلا دائرہ

ساتوں نفوس کے لئے پہلے دائرے کے اذکار

1۔ نفس امّارہ سے خلاصی پانے کے لئے مؤثر ذکر

2۔ نفس لوامہ سے آگے ترقی کرنے کیلئے مؤثر ذکر

3۔ نفس ملھمہ سے آگے ترقی کرنے کے لئے مؤثر ذکر

4۔ نفسِ مطمئنہ کے مقام پر مؤثر ذکر

5۔ نفس راضیہ کے مقام پر مؤثر ذکر

6۔ نفس مرضیہ کے مقام پر مؤثر ذکر

7۔ نفس کاملہ و صافیہ کے لئے مؤثر ذکر

  • دوسرا دائرہ

ساتوں نفوس کے لئے دوسرے دائرے کے اذکار

  • تیسرا دائرہ

ساتوں نفوس کے لئے تیسرے دائرے کے اذکار

  • چوتھا دائرہ

ساتوں نفوس کے لئے چوتھے دائرے کے اذکار

باب سوم: وظائف النِّسْبَات (راہِ سلوک میں روحانی نسبتوں کے حصول کے وظائف)

پہلی نسبت: نسبتِ طہارت

نسبتِ طہارت کے حصول کے وظائف

دوسری نسبت: نسبتِ طاعت

نسبتِ طاعت کے حصول کے وظائف

(i) حلاوتِ مناجات

(ii) شمولِ رحمت

(iii) انوارِ اسمائے الٰہی

تیسری نسبت: نسبتِ اویسیہ

نسبتِ اویسیہ کے حصول کے وظائف

چوتھی نسبت: نسبتِ یاد داشت

نسبت یاد داشت کے حصول کے وظائف

پانچویں نسبت: نسبتِ توحید

نسبت توحید کے حصول کے وظائف

چھٹی نسبت: نسبتِ عشق

نسبتِ عشق کے حصول کے وظائف

ساتویںنسبت: نسبتِ وجد

نسبتِ وجد کے حصول کے وظائف

باب چہارم: وظائف النسبۃ المحمدیۃ ﷺ (نسبتِ محمدی ﷺ کی پختگی کے وظائف)

پہلی منزل

دوسری منزل

تیسری منزل

چوتھی منزل

پانچویں منزل

چھٹی منزل

ساتویں منزل

آٹھویں منزل

نویں منزل

دسویں منزل

گیارھویں منزل

بارھویں منزل

تیرھویں منزل

چودھویں منزل

پندرھویں منزل

سولہویں منزل

سترھویں منزل

اٹھارھویں منزل

انیسویں منزل

بیسویں منزل

حصہ دوم: حصول برکات و فتوحات کے وظائف و اذکار

باب پنجم: وظائف الآیات (حصولِ برکات کے لئے قرآنی آیات کے وظائف)

1۔ وظیفۃ الفاتحہ

2۔ مسبّعاتِ عشرہ

3۔ وظیفۂ شفاء

4۔ وظیفۂ سلام

5۔ وظیفۂ محبتِ الٰہی

6۔ وظیفۂ توکل

7۔ وظیفۂ استعاذہ

8۔ وظیفۂ حفاظت

9۔ وظیفۂ اخلاق حسنہ

10۔ وظیفۂ ذوقِ عبادت

11۔ وظیفۂ ذوقِ تلاوت

12۔ وظیفۂ رقت و خشیت

13۔ وظیفۂ سخاوتِ نفس

باب ششم: وظائف السُّوَر (قرآنی سورتوں کے خاص وظائف)

1۔ سورۃ الفاتحہ: وظیفۂ شفاء

2۔ آیۃ الکرسی: وظیفۂ حفاظت

3۔ حوامیم: وظیفۂ خلاصئ جہنم

4۔ مفصلات: وظیفۂ مدد و نصرت الٰہی

5۔ سورۃ الفیل: وظیفہ برائے دفع شرِ اعداء

6۔ سورۃ القریش: وظیفہ برائے وسعتِ رزق، خلاصی از قرض و حصولِ امان

7۔ سورۃ الماعون: وظیفہ برائے ادائے قرض

8۔ سورۃ الکوثر: وظیفہ برائے کثرتِ رزق و رحمت اور کثرتِ خیرات و برکات

9۔ سورۃ الکافرون: وظیفہ برائے رغبت و ذوقِ عبادت

10۔ سورۃ النصر: وظیفہ برائے فتح و نصرت الٰہی

11۔ سورۃ اللہب: وظیفہ برائے نجات از شر و مکرِ اعداء

12۔ سورۃ الاخلاص: وظیفہ برائے حصولِ اخلاص و نورِ توحید و حصولِ یقین و قوتِ ایمانی

13/14۔ معوذتین: وظیفہ برائے ردِ شر و سحر و دفعِ آفات و بلیات

باب ہفتم: وظائفُ الاسماء الحسنٰی

(اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی کے فوائد و تاثیرات)

1۔ یَا اَللهُ: وظیفہ برائے صفائے باطن و اطمینانِ قلب

2۔ یَا رَحْمٰنُ: غفلت و نسیان اور شقاوتِ قلبی سے نجات کا وظیفہ

3۔ یَا رَحِیْمُ: وظیفہ برائے رقتِ قلب

4۔ یَا مَلِکُ: وظیفہ برائے وسعتِ رزق

5۔ یَا قُدُّوْسُ: وظیفہ برائے صفائے قلب

6۔ یَا سَلَامُ: وظیفہ برائے صحت و شفا

7۔ یَا مُؤْمِنُ: وظیفہ برائے امن و سلامتی

8۔ یَا مُهَیْمِنُ: قلبی توجہ اور محافظتِ احوال کا وظیفہ

9۔ یَا عَزِیْزُ: وظیفہ برائے نصرتِ الٰہی

10۔ یَا جَبَّارُ: سفر و حضر میں دشمن کے شر سے حفاظت کا وظیفہ

11۔ یَا مُتَکَبِّرُ: وظیفہ برائے حصولِ اولاد

12۔ یَا خَالِقُ: گم شدہ اولاد اور مال و اسباب کی بازیابی کا وظیفہ

13۔ یَا بَارِیُٔ: دنیوی و برزخی زندگی میں امن و راحت کا وظیفہ

14۔ یَا مُصَوِّرُ: نیک اولاد اور اعمال حسنہ کا وظیفہ

15۔ یَا غَفَّارُ: وظیفہ برائے بخشش و مغفرت

16۔ یَا قَهَّارُ: وظیفہ برائے محبتِ الٰہی و خلاصیٔ شہوات

17۔ یَا وَهَّابُ: فقر و فاقہ سے نجات کا وظیفہ

18۔ یَا رَزَّاقُ: وظیفہ برائے وسعتِ رزق و خلاصیٔ قید

19۔ یَا فَتَّاحُ: وظیفہ برائے رفعِ حجاب و نزولِ انوار

20۔ یَا عَلِیْمُ: وظیفہ برائے علم و معرفت

21۔ یَا قَابِضُ: فاقہ و افلاس اور عذابِ قبر سے نجات کا وظیفہ

22۔ یَا بَاسِطُ: وظیفہ برائے کشادگی علم و رزق

23۔ یَا خَافِضُ: وظیفہ برائے فتح و نصرت

24۔ یَا رَافِعُ: وظیفہ برائے حصولِ قربِ الٰہی

25۔ یَا مُعِزُّ: وظیفہ برائے عزت و خشیتِ الٰہی

26۔ یَا مُذِلُّ: حاسد و ظالم کے شر سے حفاظت کا وظیفہ

27۔ یَا سَمِیْعُ: وظیفہ برائے قبولیتِ دعا و شفایابیٔ سماعت

28۔ یَا بَصِیْرُ: سماعت و بصارت کے علاج کا وظیفہ

29۔ یَا حَکَمُ: وظیفہ برائے حصولِ حکمت و اسرارِ الٰہی

30۔ یَا عَدْلُ: بچیوں کے لئے اچھے رشتوں کے حصول کا وظیفہ

31۔ یَا لَطِیْفُ: اخلاقِ حسنہ کا حصول اور خوف سے نجات کا وظیفہ

32۔ یَا خَبِیْرُ: وظیفہ برائے آگاہی نفس و روحانی اسرار

33۔ یَا حَلِیْمُ: وظیفہ برائے حفاظت و شادابی فصل

34۔ یَا عَظِیْمُ: وظیفہ برائے عزت و بزرگی

35۔ یَا غَفُوْرُ: بخار اور دردِ سر سے شفایابی کا وظیفہ

36۔ یَا شَکُوْرُ: شکر کی بجا آوری اور معاشی تنگدستی سے نجات کا وظیفہ

37۔ یَا عَلِیُّ: وظیفہ برائے حصولِ علم و حکمت

38۔ یَا کَبِیْرُ: وظیفہ برائے حصولِ مقام و مرتبہ

39۔ یَا حَفِیْظُ: وظیفہ برائے حفاظت جمیع امور

40۔ یَا مُقِیْتُ: وظیفہ برائے رفعِ خوف و و حشت

41۔ یَا حَسِیْبُ: وظیفہ برائے حفاظت از شر دشمناں

42۔ یَا جَلِیْلُ: وظیفہ برائے حصولِ حسن باطن و درستگی احوال

43۔ یَا کَرِیْمُ: وظیفہ برائے درستگی اخلاق و صفات

44۔ یَا رَقِیْبُ: خوف و خطر سے رہائی کا وظیفہ

45۔ یَا مُجِیْبُ: وظیفہ برائے حاجت روائی و قبولیتِ دعا

46۔ یَا وَاسِعُ: وظیفہ برائے حصولِ قناعت و برکت

47۔ یَا حَکِیْمُ: وظیفہ برائے کشادگی سینہ و اسرارِ حکمت

48۔ یَا وَدُوْدُ: میاں بیوی کے درمیان الفت و محبت پیدا کرنے کا وظیفہ

49۔ یَا مَجِیْدُ: موذی امراض سے نجات کا وظیفہ

50۔ یَا بَاعِثُ: وظیفہ برائے احیائے قلب و حصولِ علم

51۔ یَا شَہِیْدُ: نافرمان اولاد کی اصلاح کا وظیفہ

52۔ یَا حَقُّ: گم شدہ اشیاء کی بازیابی کا وظیفہ

53۔ یَا وَکِیْلُ: خطرات سے نجات و رفعِ خوف کا وظیفہ

54۔ یَا قَوِیُّ: مضبوط قوتِ ارادی کے حصول کا وظیفہ

55۔ یَا مَتِیْنُ: ماں کا دودھ بڑھانے کے لئے وظیفہ

56۔ یَا وَلِیُّ: حصولِ حبِ اولیاء اور بدسیرت بیوی کی اصلاح کا وظیفہ

57۔ یَا حَمِیْدُ: فحش گوئی سے نجات و درستگی عادات کیلئے وظیفہ

58۔ یَا مُحْصِیُ: عذابِ قبر سے نجات اور صدق لسانی کے حصول کے لئے وظیفہ

59۔ یَا مُبْدِئُ: وظیفہ برائے حفاظتِ حمل

60۔ یَا مُعِیْدُ: گمشدہ کی صحیح و سلامت بازیابی کے لئے وظیفہ

61۔ یَا مُحْیِی: وظیفہ برائے ازالۂ درد و غم

62۔ یَا مُمِیْتُ: شہوات اور نفسِ امّارہ کے شر سے محافظت کا وظیفہ

63۔ یَا حَیُّ: صحت یابی اور حصولِ شہادت کا وظیفہ

64۔ یَا قَیُّوْمُ: وظیفہ برائے استغنائے قلب و تقویتِ حافظہ

65۔ یَا وَاجِدُ: وظیفہ برائے تقویتِ قلب

66۔ یَا مَاجِدُ: وظیفہ برائے حصولِ انوار الٰہی

67۔ یَا وَاحِدُ: وظیفہ برائے برأتِ شرک و خوف

68۔ یَا صَمَدُ: وظیفہ برائے استغنائے قلب

69۔ یَا قَادِرُ: عبادت میں خشوع و خضوع اور تقویتِ ظاہر و باطن کے لئے وظیفہ

70۔ یَا مُقْتَدِرُ: وظیفہ برائے خاتمہ غفلت

71۔ یَا مُقَدِّمُ: وظیفہ برائے فتح و نصرت و تقربِ الٰہی

72۔ یَا مُؤَخِّرُ: گناہوں سے چھٹکارے کا وظیفہ

73۔ یَا اَوَّلُ: وظیفہ برائے حصولِ اولاد نرینہ

74۔ یَا اٰخِرُ: وظیفہ برائے استقامتِ ایمان

75۔ یَا ظَاہِرُ: وظیفہ برائے دفعِ خوف

76۔ یَا بَاطِنُ: وظیفہ برائے حاجت برآری

77۔ یَا وَالِیُ: وظیفہ برائے دفعِ آفات و بلیّات

78۔ یَا مُتَعَالِیُ: وظیفہ برائے حلِ مشکلات و دفعِ شر دشمن

79۔ یَا بَرُّ: اولاد کی فرمانبرداری اور نیک تربیت کا وظیفہ

80۔ یَا تَوَّابُ: وظیفہ برائے اصلاحِ احوال نفس و ازالۂ ظلم

81۔ یَا مُنْتَقِمُ: آسانیٔ امور اور دشمنی کو دوستی میں بدلنے کا وظیفہ

82۔ یَا غَفُوْرُ: وظیفہ برائے بخشش و مغفرت

83۔ یَا رَئُوْفُ: وظیفہ برائے رقّتِ قلب و دفعِ غضب

84۔ یَا مَالِکَ الْمُلْکِ: وظیفہ برائے تکمیلِ حاجات، فتحِ مہمات

85۔ یَا ذا الْجَلَالِ وَالْاِکْرَام: وظیفہ برائے قبولیتِ دعا

86۔ یَا مُقْسِطُ: وظیفہ برائے دفعِ شر و وساوس

87۔ یَا جَامِعُ: وظیفہ برائے دفعِ افتراق و انتشار

88۔ یَا غَنِیُّ: وظیفہ برائے دفعِ حرص و طمع

89۔ یَا مُغْنِیُ: فقر کو غناء اور بخل کو سخا میں بدلنے کا وظیفہ

90۔ یَا مَانِعُ: میاں بیوی کے درمیان باہمی محبت کا وظیفہ

91۔ یَا ضَارُّ: وظیفہ برائے حصولِ رضائے الٰہی

92۔ یَا نَافِعُ: بحری سفر میں سلامتی اور جملہ امور میں نفع بخشی کا وظیفہ

93۔ یَا نُوْرُ: وظیفہ برائے حصول انوارِ الٰہی

94۔ یَا هَادِیُ: ہدایتِ الٰہی اور ماں کے دودھ کی طرف رغبت کا وظیفہ

95۔ یَا بَدِیْعُ: وظیفہ برائے حصولِ علم و حکمت

96۔ یَا بَاقِیُ: وظیفہ برائے حصولِ اخلاص و تزکیہ

97۔ یَا وَارِثُ: وظیفہ برائے حصولِ اولاد و بلندیٔ درجات

98۔ یَا رَشِیْدُ: وظیفہ برائے حصولِ ہدایت و آسانیٔ مشکلات

99۔ یَا صَبُوْرُ: وظیفہ برائے ازالۂ رنج و الم و اطمینانِ قلب

حصہ سوم: دفعِ آفات و بلیّات کے وظائف و اذکار

باب ہشتم: جسمانی بیماریوں سے شفایابی کے وظائف

  • وظائفِ شفاء

پہلا وظیفہ: سورۃ الفاتحہ

دوسرا وظیفہ: آیاتِ شفاء

تیسرا وظیفہ: شفاء کے لئے ایک آیت کا وظیفہ

  • بخار، جسمانی دردوں اور دیگر تکالیف کے لئے وظائف
  • شرِ نظر سے بچاؤ کے لئے وظائف
  • جسم کے کسی خاص حصہ میں درد کے لئے وظائف
  • آنکھوں کی بیماری اور ضعفِ بصارت کا علاج
  • سانپ اور بچھو سے حفاظت اور اس کے کاٹے کے علاج کے لئے وظیفہ
  • وظائف برائے حصولِ اولاد
  • وظائف برائے اولاد نرینہ
  • وظائف برائے محبت مابین زوجین
  • نافرمان زوجہ کی اصلاح کے لئے وظیفہ
  • وظائف برائے اصلاحِ نافرمان اولاد
  • وظائف برائے بازیابی اولاد و گمشدہ مال و اسباب
  • وظیفہ برائے رشتۂ بنات
  • دورانِ حمل حفاظت اور عافیت و سلامتی کے وظائف
  • ماں کا دودھ بڑھانے کے لئے وظیفہ
  • بچہ کو ماں کے دودھ کی طرف راغب کرنے کے لئے وظیفہ

باب نہم: ذہنی و نفسیاتی پریشانیوں سے نجات کے وظائف

  • عزت و ناموس کی حفاظت کے لئے وظیفہ
  • دشمنوں کے شر سے حفاظت کا وظیفہ
  • حزن و ملال اور جھوٹے پراپیگنڈہ میں صبر کیلئے وظیفہ
  • ذہنی خوف و ہراس سے نجات کے لئے وظائف
  • دھوکے بازوں کے مکرو فریب سے بچنے کے لئے وظیفہ
  • وظیفہ سبع کاف
  • وظیفہ برائے نصرت و اعانت و حفاظتِ الٰہی
  • وظائف دفع الوساوس
  • تعلیمی ترقی و کامیابی کے لئے وظائف

1۔ وظیفہ برائے تعلیمی رغبت

2۔ وظیفہ برائے انشراحِ صدر

3۔ وظیفہ برائے تعلیمی کامیابی

4۔ وظیفہ برائے اضافہ و ترقیٔ علم

5۔ علمی رغبت و کامرانی کے لئے وظیفہ

6۔ وظیفہ برائے حصولِ علم و حکمت

7۔ وظیفہ برائے افزائشِ حافظہ

باب دہم: جادو، آسیب اور شرّ جنّات سے نجات کے وظائف

فصل اوّل: وظائفِ حصار و برکت و نجات از شرّ سحر و جنّات

فصل دوم: جادو ٹونہ کے اثرات کا مرحلہ وار علاج

  • پہلے مرحلے کا علاج
  • دوسرے مرحلے کا علاج
  • تیسرے مرحلے کا علاج

حصہ چہارم: روحانی توجہات کے حصول اور

حلِ مشکلات کے اوراد و قصائِد

باب یاز دہم: الأواردُ الرُّوحِیۃ (روحانی بالیدگی اور قرب الٰہی و قرب مصطفی ﷺ کے حصول کے اوراد )

1۔ الأوراد المحمدیۃ

2۔ الورد العلوی

3۔ الورد الحسینی

4۔ الأوراد الغوثیۃ

5۔ الورد الشاذلی

6۔ ورد شیخ الأکبر

باب دواز دہم: القصائِد

(روحانی بالیدگی اور قرب الٰہی و قرب مصطفی ﷺ کے حصول کے قصائِد)

1۔ قصیدہ غوثیہ شریف

2۔ قصیدہ بُردہ شریف (منتخب اشعار)

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved