Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri has authored 1000 books in Urdu, English and Arabic languages. About 600 of these books have been published so far. His works have also been translated in many languages of the world. His revivalist, reformative and reconstructive efforts bear historic significance and hold an unparalleled position in promoting the cause of world peace and human rights, propagating the true Islamic faith and teachings of the Quran and Sunna.
Explore our new release books list to help you discover your next great read today
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اِفادات و ملفوظات پر مشتمل اس کتاب میں عمر رسیدگی اور بڑھاپے کے حوالے سے مختلف مسائل کو ڈسکس کرتے ہوئے ان کا کافی و شافی حل بھی پیش کیا گیا ہے۔ فرید ملّت رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ کے شعبہ خواتین کی جانب سے تیار کردہ یہ منفرد کتاب منہاج القرآن ویمن لیگ کے شعبہ دعوت کی جانب سے ہر خاص و عام کے لیے ایک گراں قدر تحفہ ہے۔
No book of hadith sciences is devoid of the subject of sahih hadith whether small or big, old or contemporary. But there is not any comprehensive book that deals with all the details of sahih hadith, encompasses all its important topics and removes all the objections raised about it.
اِس کتاب میں اسلام میں اِنسانی حقوق کے بنیادی تصور کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ فرد کے انفرادی حقوق بھی بالتفصیل بیان کیے گئے ہیں۔
اِس کتاب ميں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انہی جوامع الکلم میں سے منتخب کلمات کو جمع کیا گیا ہے۔ یہ کلمات قاری کو زندگی کے ہر شعبہ میں راہ نُمائی فراہم کریں گے۔ ان کلمات کے مطالعہ سے جہاں قاری حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسنِ کلام اور عربی زبان و ادب کی چاشنی سے مستفید ہوگا، وہیں اُسے حکمت و دانش کے مو تیوں سے آشنائی بھی ہوگی۔ اِس کتاب ميں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوامع الکلم سے منتخب 231 کلمات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزانہ کلام کی شان کو واضح کرتے ہیں۔
اس کتاب میں ہر سورت سے متعلق مکی ومدنی تقسیم، اس میں موجود آیات والفاظ، حروف اور رکوعات کی تفصیلات اور سورت کے دیگر اسماء والقابات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب علیحدہ علیحدہ سورتوں کے فضائل میں وارد جملہ احادیث وآثار کا ایسا حسین گلدستہ ہے جس کی نظیر ڈھونڈنے سے نہ ملے گی۔ اس کتاب میں قرآن مجید کی ہر سورت میں موجود اَہم مضامین بھی خلاصتاً مذکور ہیں جو اس کتاب کی اِفادیت و اِنفرادیت اور جامعیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی اس کتاب میں حضور نبی اکرم ﷺ سے اُمت کے تعلق کی چند اہم جہات کو بیان کیا گیا ہے۔ اگر آج ہم تجدید و احیاء دین کے خواہاں ہیں تو ہمیں امت مسلمہ کی اصلاح کے ساتھ ان کے دلوں میں جذبہ حبِ نبوی اور اتباع رسول ﷺ کو موجزن کرنا ہوگا۔ اس کے بغیر دنیوی و اخروی کامیابی کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
Irfan-ul-Quran is a unique, comprehensive & self-sufficient translation of Holy Quran where general reader does not need any exegesis.
Read MoreIslamic Curriculum on Peace and Counterterrorism by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri. 25 books written as part of peace curriculum are in English, Arabic and Urdu languages
Read MoreUnique Books
Online Books
Total Formats
Total Pages
Copyrights © 2023 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved