Al-Fuyudat al-Muhammadiyya

باب 5 :وظائف الآیات

حصّہ دُوُم: حصولِ برکات و فتوحات کے وظائف و اذکار

باب پنجم: وظائف الآیات

حصول برکات کے لئے قرآنی آیات کے وظائف

1۔ وظیفۃ الفاتحہ

  • رات دن میں 100 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنا کثیر دینی روحانی اور دنیوی خیر و برکت اور فوائد و عجائبات کاباعث ہے۔
  • نمازِ پنجگانہ کے بعد پڑھنے کی ترتیب درج ذیل ہے۔
  1. نماز فجر کے بعد 30 مرتبہ، نماز ظہر کے بعد 25 مرتبہ
  2. نماز عصر کے بعد 20 مرتبہ، نماز مغرب کے بعد 15 مرتبہ
  3. نماز عشاء کے بعد 10 مرتبہ۔
  • مندرجہ بالا ترتیب کے ساتھ روزانہ 100 مرتبہ مکمل کرنے کے بعد تین مرتبہ ان الفاظ کیساتھ دعاکریں:

(اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ) مُنَوِّرِ أَبْصَارِ الْعَارِفِیْنَ بِنُوْرِ الْمَعْرِفَةِ وَالْیَقِیْنِ ز وَ جَاذِبِ أَزِمَّةِ أَسْرَارِ الْمُحَقِّقِیْنَ بِجَذَبَاتِ الْقُرْبِ وَ التَّمْکِیْنِ فَاتِحِ أَقْفَالِ قُلُوْبِ الْمُوَحِّدِیْنَ بِفَاتِحَةِ التَّوْحِیْدِ وَ الْفَتْحِ الْمُبِیْنِز الَّذِیْ أَحْسَنَ کُلَّ شَیْئٍ خَلَقَهُ وَ بَدَأَ خَلْقَ الْإِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍ ثُمَّ جَعَلَ نَسْلُهُ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ مَاءٍ مَهِیْنٍ (الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ) الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ الْأَوَّلِ الْقَدِیْمِ خَاطَبَ مُوْسٰی الْکَلِیْمَ بِخِطَابِ التَّکْرِیْمِ وَ شَرَّفَ نَبِیَّهُ الْکَرِیْمَ بِالنَّصِّ الشَّرِیْفِ وَ لَقَدْ آتَیْنَاکَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِی وَ الْقُرْآنَ الْعَظِیْمَ (مَالِکَ یَوْمِ الدِّیْنِ) قَاھِرِ الْجَبَابِرَةِ وَ الْمُتَمَرِّدِیْنَ وَ مُبِیْدِ الطُّغَةِ الْجَاحِدِیْنَ ذٰلِکُمُ اللّٰهُ رَبُّکُمْ فَتَبَارَکَ اللّٰهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ فَیَامَنْ لَا شَرِیْکَ لَهُ وَلَا مُعِیْنَ (إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ) مُعْتَرِفِیْنَ بِالْعَجْزِ عَنِ الْقِیَامِ بِحَقِّکَ فِیْ کُلِّ وَقْتٍ وَ حِیْنٍ ز یَا بَاعِثَ الرِّیْحِ الْعَقِیْمِ یَا مُحْیِیَ الْعِظَامِ وَ ھِیَ رَمِیْمٌ (اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ) صِرَاطَ أَھْلِ الْإِخْلَاصِ وَ التَّسْلِیْمِ (صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلِیْهِمْ) صِرَاطَ الَّذِیْنَ تَسَلَّوْا بِالْھُدَی وَ فَرِحُوْا بِمَا لَدَیْھِمْ (غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ) ھَبْنَا اللَّھُمَّ مِنْکَ مَوَاجِبِ الصِّدِّیْقِیْنَ ز وَ أَشْھِدْنَا مَشَاھِدَ الشُّهَدَاءِ وَ لَا تَجْعَلْنَا ضَالِّیْنَ وَلَا مُضِلِّیْنَ وَلَا تَحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَةِ الظَّالِمِیْنَ (وَلَا الضَّالِّیْنَ) (آمِینَ) اَللَّهُمَّ بِحَقِّ ھٰذِهِ الْفَاتِحَةِ افْتَحْ لَنَا فَتْحًا قَرِیْبًا اللَّهُمَّ بِحَقِّ ھٰذِهِ الشَّافِیَةِ اشْفِنَا مِنْ کُلِّ آفَةٍ وَ عَاھَةٍ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ اللّٰهُمَّ بِحَقِّ ھٰذِهِ الْکَافِیَةِ اکْفِنَا مَا أَھَمَّنَا مِنْ أَمْرِ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ وَ أَجْرِ تَعَلُّقَاتِی وَ تَعَلُّقَاتِ عِبَادِکَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَی أَجَلِّ عَوَائِدِکَ وَ اشْفَعْ لَنَا بِنَفْسِکَ عِنْدَ نَفْسِکَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ إِذْ لَا أَرْحَمَ بِنَا وَبِهِمْ مِنْکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَ صَلَّی اللّٰهُ عَلَی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَی آلِهِ وَ صَحْبِهِ وََسَلَّمَ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا إِلَی یَوْمِ الدِّیْنِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔

2۔ مسبّعاتِ عشرہ

تعارف

یہ وظیفہ حضرت خضرں نے خود حضور نبی اکرم ﷺ سے اجازت کے ساتھ حاصل کیا تھا اورحضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ص سمیت تمام طرق و سلاسل کے اولیاء و مشائخ کا معمول رہا ہے۔ یہ وظیفہ کثیر دینی، روحانی اور دنیوی خیر و برکات کا باعث ہے۔

  • جادو و سحر، آسیب اور شرِ جنات سے نجات اور دائمی حفاظت کے لئے بھی مسبعات عشرہ کا وظیفہ نہایت مفید اور موثر ہے۔

مسّبعات عشرہ بعد نمازِ فجرطلوعِ آفتاب سے پہلے اور بعد نماز عصرغروبِ آفتاب سے پہلے پڑھنے کے فضائل اور خصوصاً حل مشکلات، جادو سحر اور دفعِ شرّ و جنّات کے لئے فوائد و تاثیرات زیادہ ہیں۔

مسبّعات عشرہ کا وظیفہ درج ذیل ہے

  • أَعُوْذُ بِاللّٰهِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ رَبِّ أَعُوْذُبِکَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ أَعُوْذُ بِکَ رَبِّ أَنْ یَحْضُرُوْنِ. (1 مرتبہ)
  1. سورۃ الفاتحہ: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَO صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَO}

  1. آیۃ الکرسی: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اَللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لاَ نَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO} (البقرة، 2: 255)

  1. سورۃ الإنشراح: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {أَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَکَO وَوَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَO الَّذِیْ أَنْقَضَ ظَھْرَکَO وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَO فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاO إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا O فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْO وَإِلٰی رَبِّکَ فَارْغَبْ O}

  1. سورۃ القدر: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اِنَّآ أَنْزَلَنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِO وَ مَآ أَدْرٰکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِO لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھْرٍO تَنَزَّلُ الْمَلَآئِکَۃُ وَ الرُّوْحُ فِیْھَا بِإِذْنِ رَبِّھِمْ مِّنْ کُلِّ أَمْرٍO سَلٰمٌ قف ھِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِO}

  1. سورۃ الکافرون: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَ لِیَ دِیْنِO}

  1. سورۃ النصر: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اِذَآ جَآءَ نَصْرُ اللهِ وَ الْفَتْحُO وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللهِ اَفْوَاجًاO فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَ اسْتَغْفِرْهُ ط اِنَّهٗ کَانَ تَوَّابًاO}

  1. سورۃ اللّھب: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {تَبَّتْ یَدَآ اَبِیْ لَھَبٍ وَّتَبَّO مَآ اَغْنٰی عَنْهُ مَالُهٗ وَمَا کَسَبَO سَیَصْلٰی نَارًا ذَاتَ لَھَبٍO وَّامْرَاَتُهٗ ط حَمَّالَۃَ الْحَطَبِO فِیْ جِیْدِھَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍO}

  1. سورۃ الاخلاص: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اَللهُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْO وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO}

  1. سورۃ الفلق: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO}

  1. سورۃ الناس: 7 مرتبہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO{قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِO الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِO}

  • أللَّھُمَّ صَلِّ أَفْضَلَ صَلَوَاتِکَ عَلَی أَسْعَدِ مَخْلُوْقَاتِکَ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْأُمِّیِّ وَ عَلَی آلِهِ وَ صَحْبِهِ وَ سَلِّمْ عَدَدَ مَعْلُوْمَاتِکَ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِکَ کُلَّمَا ذَکَرَکَ الذَّاکِرُوْنَ وَ غَفَلَ عَنْ ذِکْرِکَ الْغَافِلُوْنَ.

  • اسم جلالت: اللہ ایک ہزار ( 1000) مرتبہ

3۔ وظیفۂ شفاء

جملہ ظاہری و باطنی، جسمانی و روحانی امراض و تکالیف کے لئے درج ذیل آیات شفاء کا وظیفہ نہایت مؤثر، مفید اورکثیر برکات کا باعث ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. وَ یَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِیْنَO (التوبة، 9: 14)
  2. وَ شِفَآءٌ لِّمَا فِی الصُّدُوْرِ. (یونس، 10: 57)
  3. فِیْهِ شِفَآئٌ لِّلنَّاسِ. (النحل، 16: 69)
  4. وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ. (الاسراء، 17: 82)
  5. وَ اِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِO (الشعراء، 26: 80)
  6. قُلْ ھُوَ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ھُدًی وَّ شِفَآءٌ. (فصلت، 41: 44)
  • ان چھ (6) آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،
  • ان آیات کی
  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

4۔ وظیفۂ سلام

پہلا وظیفہ:

ہر قسم کے شر اور پریشانی سے عافیت و سلامتی اور بہتری کے لئے درج ذیل آیاتِ سلام کا مختصرًا وظیفہ مفید و مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. سَلٰمٌ قف قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍO (یٰسٓ، 36: 57)
  2. سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَO (الصافات، 37: 79)
  3. سَلٰمٌ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَO (الصافات، 37: 109)
  4. سَلٰمٌ عَلٰی مُوْسٰی وَ ھٰرُوْنَO (الصافات، 37: 120)
  5. سَلٰمٌ عَلٰی اِلْیَاسِیْنَO (الصافات، 37: 130)
  6. سَلٰمٌ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْھَا خٰلِدِیْنَO (الزمر، 39: 73)
  7. سَلٰمٌ قف ھِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِO (القدر، 97: 5)

ان سات (7) آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

دوسرا وظیفہ:

اگر کسی شخص کے پاس فرصت اور وقت ہو تو وہ درج ذیل آیاتِ سلام کا تفصیلی وظیفہ کرسکتا ہے:

  1. سَلٰمٌ عَلَیْکُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَی الدَّارِO (الرعد، 13: 24)
  2. تَحِیَّتُهُمْ فِیْھَا سَلٰمٌO (ابرهیم، 14: 23)
  3. اُدْخُلُوْھَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَO (الحجر، 15: 46)
  4. سَلٰمٌ عَلَیْکُمُ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَO (النحل، 16: 32)
  5. تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌO (الاحزاب، 33: 44)
  6. سَلٰمٌ قف قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍO (یٰسٓ، 36: 57)
  7. سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَO (الصافات، 37: 79)
  8. سَلٰمٌ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَO (الصافات، 37: 109)
  9. سَلٰمٌ عَلٰی مُوْسٰی وَ ھٰرُوْنَO (الصافات، 37: 120)
  10. سَلٰمٌ عَلٰی اِلْیَاسِیْنَO (الصافات، 37: 130)
  11. سَلٰمٌ عَلَیْکُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوْھَا خٰلِدِیْنَO (الزمر، 39: 73)
  12. ادْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ ط ذٰلِکَ یَوْمُ الْخُلُوْدِO (ق، 50: 33۔ 34)
  13. فَسَلٰمٌ لَّکَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِO (الواقعۃ، 56: 91)
  14. سَلٰمٌ قف ھِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِO (القدر، 97: 5)

ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

5۔ وظیفۂ محبتِ الٰہی

دل میں محبتِ الٰہی پیدا کرنے کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ خاص طور پر مفید و مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللهِ اَنْدَادًا یُّحِبُّوْنَهُمْ کَحُبِّ اللهِ وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَشَدُّ حُبًّا لِلّٰهِ. (البقرۃ، 2: 165)
  2. اِنَّ اللهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ وَ یُحِبَّ الْمُتَطَھِّرِیْنَO (البقرۃ، 2: 222)
  3. وَاللهُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَO (اٰل عمران، 3: 146)
  4. اِنَّ اللهَ یُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِیْنَO (اٰل عمران، 3: 159)
  5. اِنَّ اللهَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَO (المائدۃ، 5: 13)
  6. اِنَّ اللهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَO (المائدۃ، 5: 42)
  7. فَسَوْفَ یَاْتِی اللهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗٓ. (المائدۃ، 5: 54)
  8. فِیْهِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَهَّرُوْا ط وَاللهُ یُحِبُّ الْمُطَّهِرِیْنَO (التوبۃ، 9: 108)
  9. وَلٰـکِنَّ اللهَ حَبَّبَ اِلَیْکُمُ الْاِیْمَانَ وَ زَیَّنَهٗ فِیْ قُلُوْبِکُمْ. (الحجرات، 49: 7)
  10. اِنَّ اللهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا کَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌO (الصف، 61: 4)

ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔
  • ان آیات کی کثرت تلاوت سے دل میں محبتِ الٰہی پیدا ہوتی ہے۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

6۔ وظیفۂ توکل

پہلا وظیفہ:

قلب و باطن میں توکل کی کیفیت پیدا کرنے کے لئے، اذیتوں اور پریشانیوں پر صبر، آفات و بلیات، ذہنی کرب، فکری الجھنوں، رنج و الم، غم و اندوہ اور پریشانیوں سے نجات، رزق میں وسعت اور فتح مشکلات کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ مفید اور مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. اَللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لاَ نَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ ط مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِم وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO (البقرۃ، 2: 255)
  2. قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَآ اِلَّا مَا کَتَبَ اللهُ لَنَا ج هُوَ مَوْلٰـنَا ج وَ عَلَی اللهِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَO (التوبة، 9: 51)
  3. فَقُلْ حَسْبِیَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ط عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِO (التوبہ، 9: 129)
  4. وَمَا لَنَآ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللهِ وَ قَدْ هَدٰنَا سُبُلَنَا ط وَلَنَصْبِرَنَّ عَلٰی مَا اٰذَیْتُمُوْنَا ط وَعَلَی اللهِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُتَوَکِّلُوْنَO (ابراهیم، 14: 12)
  5. قُلْ حَسْبِیَ اللهُ ط عَلَیْهِ یَتَوَکَّلُ الْمُتَوَکِّلُوْنَO (الزمر، 39: 38)
  6. وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللهِ فَھُوَ حَسْبُهٗ ط اِنَّ اللہ بَالِغُ اَمْرِهٖ ط قَدْ جَعَلَ اللهُ لِکُلِّ شَیْئٍ قَدْرًاO (الطلاق، 65: 3)
  7. رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ فَاتَّخِذْهُ وَکِیْلًاO (المزمل، 73: 9)

فوائد و برکات: اس وظیفہ کی برکت سے قلب و باطن میں توکل کی کیفیت پیدا ہوتی ہے، اذیتوں اور پریشانیوں پر صبر کی توفیق نصیب ہوتی ہے، رزق کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔ فتح مشکلات اور ازالۂ آفات و بلیات کے لئے یہ آیات کاشفات الضراور فاتحات البرکۃ ہیں۔ ان کی برکت سے اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت نصیب ہوتی ہے، تکلیف اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے، غیبی مدد و نصرت نصیب ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے فضل و کرم اور ہدایت کے راستے کھل جاتے ہیں۔

ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

دوسرا وظیفہ:

اگر کسی شخص کے پاس فرصت اور وقت میسر ہو تو حصولِ توکل کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ بھی کرسکتا ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. اَللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لاَ نَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ ط مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO (البقرۃ، 2: 255)
  2. قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَآ اِلَّا مَا کَتَبَ اللهُ لَنَا ج هُوَ مَوْلٰـنَا ج وَ عَلَی اللهِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَO (التوبة، 9: 51)
  3. فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ط عَلَیْهِ تَوَکَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِO (التوبة، 9: 129)
  4. وَ اِنْ یَّمْسَسْکَ اللهُ بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَهٗٓ اِلَّا هُوَ ج وَ اِنْ یُّرِدْکَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖ ط یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ ط وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُO (یونس، 10: 107)
  5. وَمَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ اِلَّا عَلَی اللهِ رِزْقُهَا وَ یَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَ مُسْتَوْدَعَهَا ط کُلٌّ فِیْ کِتٰبٍ مُّبِیْنٍO (ہود، 11: 6)
  6. وَمَا لَنَآ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللهِ وَ قَدْ هَدٰنَا سُبُلَنَا ط وَلَنَصْبِرَنَّ عَلٰی مَا اٰذَیْتُمُوْنَاط وَعَلَی اللهِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُتَوَکِّلُوْنَO (ابراهیم، 14: 12)
  7. وَکَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا ق اَللهُ یَرْزُقُهَا وَ اِیَّاکُمْ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُO (العنکبوت، 29: 60)
  8. مَا یَفْتَحِ اللهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلاَ مُمْسِکَ لَهَاج وَمَا یُمْسِکْ فَلاَ مُرْسِلَ لَهٗ مِنْ م بَعْدِهٖ ط وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُO (فاطر، 35: 2)
  9. وَلَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللهُ ط قُلْ اَفَرَئَ یْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللهِ اِنْ اَرَادَنِیَ اللهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ کٰشِفٰتُ ضُرِّهٖٓ اَوْ اَرَادَنِیْ بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِکٰتُ رَحْمَتِهٖ ط قُلْ حَسْبِیَ اللهُ ط عَلَیْهِ یَتَوَکَّلُ الْمُتَوَکِّلُوْنَO (الزمر، 39: 38)
  10. ھُوَ اللهُ الَّذِیْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ ج عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَةِ ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُO ھُوَ اللهُ الَّذِیْ لَا إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ ج اَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُھَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَکَبِّرُ ط سُبْحَانَ اللهِ عَمَّا یُشْرِکُوْنَO ھُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِءُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی ط یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ج وَ ھُوَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُO (الحشر، 59: 22۔24)
  11. وَ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ ط وَمَنْ یَّتَوَکَّلْ عَلَی اللهِ فَھُوَ حَسْبُهٗ ط اِنَّ اللہ بَالِغُ اَمْرِهٖ ط قَدْ جَعَلَ اللهُ لِکُلِّ شَیْئٍ قَدْرًاO (الطلاق، 65: 3)
  12. رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ فَاتَّخِذْهُ وَکِیْلًاO (المزمل، 73: 9)

ن آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

7۔ وظیفۂ استعاذہ

جادو، ٹونہ، شرِ جنات، شیطانی عملیات، نظرِ بد اور دیگر ہر قسم کے برے اثرات سے نجات، حفاظت اور شفایابی کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ کرنا نہایت مفید اور مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. قَالَ اَعُوْذُ بِاللهِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجٰھِلِیْنَO (البقرۃ، 2: 67)
  2. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {وَ اِنِّیْٓ اُعِیْذُھَا بِکَ وَ ذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO} (اٰل عمران، 3: 36)
  3. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قَالَتْ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِالرَّحْمٰنِ مِنْکَ اِنْ کُنْتَ تَقِیًّاO} (مریم، 19: 18)
  4. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِO وَ اَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِO} (المؤمنون، 23: 97۔98)
  5. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {وَقَالَ مُوْسٰٓی اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِO} (المؤمن، 40: 27)
  6. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللهِط} (حم السجدۃ، 41: 36)
  7. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {وَ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِO} (الدخان، 44: 20)
  8. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO} (الفلق، 113: 1۔ 5)
  9. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ5 الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِO} (الناس، 114: 1۔ 6)

ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

8۔ وظیفۂ حفاظت

گھر بار، مال و متاع کی چوری اور نقصان سے حفاظت کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ مفید ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. اَللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لاَ نَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ ط مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO (البقرۃ، 2: 255)
  2. وَ ھُوَ الْقَاھِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ وَ یُرْسِلُ عَلَیْکُمْ حَفَظَۃًط (الانعام، 6: 61)
  3. اِنَّ رَبِّیْ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ حَفِیْظٌO (ھود، 11: 57)
  4. فَاللهُ خَیْرٌ حٰفِظًا وَّھُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَO (یوسف، 12: 64)
  5. لَهُ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْ م بَیْنِ یَدَیْهِ وَمِنْ خَلْفِهٖ یَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ اَمْرِ اللهِ. (الرعد، 13: 11)
  6. اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَO (الحجر، 15: 9)
  7. وَ حَفِظْنٰـھَا مِنْ کُلِّ شَیْطٰنٍ رَّجِیْمٍO (الحجر، 15: 17)
  1. وَ کُنَّا لَهُمْ حٰفِظِیْنَO (الانبیاء، 21: 82)
  2. وَ رَبُّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ حَفِیْظٌO (سبا، 34: 21)
  3. وَ حِفْظًا مِّنْ کُلِّ شَیْطٰنٍ مَّارِدٍO (الصافات، 37: 7)
  4. فَقَضٰهُنَّ سَبْعَ سَمٰوَاتٍ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ اَوْحٰی فِیْ کُلِّ سَمَآءٍ اَمْرَهَا ط وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ وَ حِفْظًا ط ذٰلِکَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِO (حم السجدة، 41: 12)
  5. اَللهُ حَفِیْظٌ عَلَیْھِمْ وَمَآ اَنْتَ عَلَیْھِمْ بِوَکِیْلٍO (الشوریٰ، 42: 6)
  6. وَ عِنْدَنَا کِتٰبٌ حَفِیْظٌO (ق، 50: 4)
  7. وَ اِنَّ عَلَیْکُمْ لَحٰفِظِیْنَO (الانفطار، 82: 10)
  8. بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌO فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍO (البروج، 85: 21۔22)
  9. اِنْ کُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَیْھَا حَافِظٌO (الطارق، 86: 4)

ان سولہ (16) آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

9۔ وظیفۂ اخلاقِ حسنہ

بعض لوگوں میں ترش روئی، درشتی، بدزبانی، اکھڑپن، بدمزاجی، سنگدلی جیسے ناپسندیدہ اخلاق پائے جاتے ہیں، اگر وہ اپنے احوال کو سنوارنے کے لئے درج ذیل آیات کی تلاوت کثرت کے ساتھ بطور وظیفہ بڑے شغف اور ذوق سے کرتے رہیں تو ان شاء اللہ اخلاقِ حسنہ سے متصف ہوں گے اور بداخلاقی سے نجات مل جائے گی:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْن فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَO (اٰل عمران، 3: 134)
  2. فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ لِنْتَ لَهُمْ ج وَ لَوْ کُنْتَ فَظًّا غَلِیْظَ الْقَلْبِ لَانْفَضُّوْا مِنْ حَوْلِکَ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْلَهُمْ وَ شَاوِرْهُمْ فِی الْاَمْرِ فَاِذَا عَزَمْتَ فَتَوَکَّلْ عَلَی اللهِ ط اِنَّ اللهَ یُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِیْنَO (اٰل عمران، 3: 159)
  3. وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَی الْاَرْضِ ھَوْنًا وَّ اِذَا خَاطَبَهُمُ الْجٰھِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًاO وَالَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًاO (الفرقان، 25: 63۔64)
  4. لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ کَانَ یَرْجُوا اللهَ وَالْیَوْمَ الْاٰخِرَ وَ ذَکَرَ اللهَ کَثِیْرًاO (الاحزاب، 33: 21)
  5. وَ اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْمٍO (القلم، 68: 4)

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

دوسرا وظیفہ: یَا حَمِیْدُ: یَا لَطِیْفُ

اس وظیفہ کی برکت سے طبیعت میں اللہ کے بندوں کے لئے نرمی و رقت پیدا ہوتی ہے اور اخلاق حسنہ نصیب ہوتے ہیں۔ نفس کے احوال سے آگاہی نصیب ہوتی ہے اور وہ اپنے قلب و نفس کو نواہی کے ارتکاب سے روک لیتا ہے۔

اوّل و آخر11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کا ورد 100 مرتبہ روزانہ کریں۔ حسبِ ضرورت جاری رکھیں۔

10۔ وظیفۂ ذوقِ عبادت

پہلا وظیفہ:

عبادت گذاری اور اس میں رغبت اور ذوق و شوق کے لئے یہ وظیفہ مفید اور مؤثر ہے:

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO { قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَ لِیَ دِیْنِO}

فضیلت: سورۃ قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ کے بارے میں حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ یہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ اس کی تلاوت سے شرک سے نجات نصیب ہوتی ہے اور توحید میں پختگی آتی ہے۔

40 مرتبہ یا حسب ضرورت 100 مرتبہ پڑھیں۔

  • اوّل و آخر 11، 11 مرتبہ درود شریف اور 11، 11 مرتبہ استغفار پڑھیں۔

اس وظیفہ کو کم از کم 40 دن یا حسب ضرورت جاری رکھیں۔

دوسرا وظیفہ:

اگر کسی کے اندر عبادت کا ذوق پیدا نہ ہوتا ہو، عبادت میں دل نہ لگتا ہو، یکسوئی اور خشوع و خضوع کی کمی ہو اور وہ چاہے کہ دل عبادت کی طرف راغب ہو کر اللہ رب العزت کی طرف متوجہ ہوجائے تو اس کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO (الفاتحة، 1: 5)
  2. یٰٓاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُوْنَO (البقرہ، 2: 21)
  3. اَمْ کُنْتُمْ شُهَدَآءَ اِذْ حَضَرَ یَعْقُوْبَ الْمَوْتُ اِذْ قَالَ لِبَنِیْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْم بَعْدِی ط قَالُوْا نَعْبُدُ اِلٰهَکَ وَ اِلٰهَ اٰبَآئِکَ اِبْرَهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ اِلٰهًا وَّاحِدًا وَّ نَحْنُ لَهٗ مُسْلِمُوْنَO (البقرة، 2: 133)
  4. اَلَّا تَعْبُدُوْآ اِلَّا اللهَ ط اِنَّنِیْ لَکُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ وَّ بَشِیْرٌO ( ہود، 11: 2)
  5. قُلْ اِنَّمَآ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللهَ وَلَآ اُشْرِکَ بِهٖ ط اِلَیْهِ اَدعُوْا وَ اِلَیْهِ مَاٰبِO (الرعد، 13: 36)
  6. وَاعْبُدْ رَبَّکَ حَتّٰی یَاْتِیَکَ الْیَقِیْنُO (الحجر، 15: 99)
  7. یٰٓاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ارْکَعُوْا وَاسْجُدُوْا وَ اعْبُدُوْا رَبَّکُمْ وَافْعَلُوا الْخَیْرَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَO (الحج، 22: 77)
  8. اِنَّآ اَنْزَلْنَآ اِلَیْکَ الْکِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَO (الزمر، 39: 2)
  9. قُلِ اللهَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّہٗ دِیْنِیْO (الزمر،39: 14)
  10. وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِO (الذاریات، 51: 56)

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے،اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

11۔ وظیفۂ ذوقِ تلاوت

تلاوتِ قرآن حکیم کی رغبت، ذوق و شوق، انوار قرآنی اور قرآنی لطائف و برکات کے حصول کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ مفید اور مؤثر ہے۔

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْکِتٰبَ یَتْلُوْنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ ط اُولٰئِکَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ. (البقرۃ، 2: 121)
  2. رَبَّنَا وَابْعَثْ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِکَ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْکِتٰبَ وَالْحِکْمَةَ وَ یُزَکِّیْهِمْ ط اِنَّکَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُO (البقرۃ، 2: 129)
  3. کَمَآ اَرْسَلْنَا فِیْکُمْ رَسُوْلًا مِّنْکُمْ یَتْلُوْا عَلَیْکُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَکِّیْکُمْ وَ یُعَلِّمُکُمُ الْکِتٰبَ وَ الْحِکْمَةَ وَ یُعَلِّمُکُمْ مَّا لَمْ تَکُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَO (البقرۃ،2: 151)
  4. تِلْکَ اٰیٰتُ اللهِ نَتْلُوْهَا عَلَیْکَ بِالْحَقِّ ط وَ اِنَّکَ لَمِنَ الْمُرْسَلِیْنَO (البقرۃ، 2: 252)
  5. ذٰلِکَ نَتْلُوْهُ عَلَیْکَ مِنَ الْاٰیٰتِ وَالذِّکْرِ الْحَکِیْمِO (اٰل عمران، 3: 58)
  6. وَکَیْفَ تَکْفُرُوْنَ وَ اَنْتُمْ تُتْلٰی عَلَیْکُمْ اٰیٰتُ اللهِ وَ فِیْکُمْ رَسُوْلُہٗ ط وَ مَنْ یَّعْتَصِمْ بِاللهِ فَقَدْ هُدِیَ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍO (اٰل عمران، 3: 101)
  7. تِلْکَ اٰیٰتُ اللهِ نَتْلُوْھَا عَلَیْکَ بِالْحَقِّ ط وَ مَا اللهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعٰلَمِیْنَO (اٰل عمران، 3: 108)
  8. لَیْسُوْا سَوَآءً ط مِنْ اَهْلِ الْکِتٰبِ اُمَّةٌ قَآئِمَةٌ یَّتْلُوْنَ اٰیٰتِ اللهِ اٰنَآءَ الَّیْلِ وَ هُمْ یَسْجُدُوْنَO (اٰل عمران، 3: 113)
  9. لَقَدْ مَنَّ اللهُ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْھِمْ رَسُوْلاً مِّنْ اَنْفُسِھِمْ یَتْلُوْا عَلَیْھِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَکِّیْھِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْکِتَابَ وَ الْحِکْمَةَ ج وَ اِنْ کَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍO (اٰل عمران، 3: 164)
  10. وَ إِذَا سَمِعُوْا مَآ أُنْزِلَ إِلَی الرَّسُوْلِ تَرٰٓی أَعْیُنَهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوْا مِنَ الْحَقِّ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَآ اٰمَنَّا فَاکْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِیْنَ O ( المائدہ، 5: 83)
  11. وَ اِذَا قُرِءَ الْقُرْاٰنُ فَاسْتَمِعُوْا لَہٗ وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّکُمْ تُرْحَمُوْنَO ( الاعراف، 7: 204)
  12. إِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ إِذَا ذُکِرَ اللهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ إِذَا تُلِیَتْ عَلَیْهِمْ اٰیَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِیْمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّهِمْ یَتَوَکَّلُوْنَO (الانفال، 8: 2)
  13. الٓرٰ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْحَکِیْمِO (یونس، 10: 1)
  14. الٓرٰ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِO (یوسف، 12: 1)
  15. الٓمّرٰ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ ط وَالَّذِیْٓ اُنْزِلَ اِلَیْکَ مِنْ رَّبِّکَ الْحَقُّ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَO (الرعد، 13: 1)
  16. الٓرٰ تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ وَ قُرْاٰنٍ مُّبِیْنٍO (الحجر، 15: 1)
  17. قُلْ اٰمِنُوْا بِهٖٓ أَوْ لَا تُؤْمِنُوْا ط إِنَّ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْعِلْمَ مِنْ قَبْلِهٖٓ إِذَا یُتْلٰی عَلَیْهِمْ یَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ سُجَّدًاO وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحَانَ رَبِّنَآ اِنْ کَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُولًاO (بنی اسرائیل، 17: 107۔108)
  18. طٰسٓمّٓ O تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِO (الشعراء، 26: 1، 2)
  19. وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ ج فَمَنِ اهْتَدٰی فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ ج وَمَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَآ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَO (النمل، 27: 92)
  20. طٰسٓمّٓ O تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِO (القصص، 28: 1، 2)
  21. وَ اِذَا یُتْلٰی عَلَیْهِمْ قَالُوْآ اٰمَنَّا بِهٖٓ اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّنَآ اِنَّا کُنَّا مِنْ قِبْلِهٖ مُسْلِمِیْنَO (القصص، 28: 52)
  22. الٓمّٓ O تِلْکَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْحَکِیْمِ O (لقمٰن، 31: 1۔ 2)
  23. وَاذْکُرْنَ مَا یُتْلٰی فِیْ بُیُوْتِکُنَّ مِنْ اٰیٰتِ اللهِ وَالْحِکْمَۃِ ط اِنَّ اللهَ کَانَ لَطِیْفًا خَبِیْرًاO (الاحزاب، 33: 34)
  24. هُوَ الَّذِیْ بَعَثَ فِی الْاُمِّیّٖنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَیُزَکِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْکِتٰبَ وَ الْحِکْمَةَ وَ اِنْ کَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍO (الجمعة، 62: 2)
  25. قَدْ اَنْزَلَ اللهُ اِلَیْکُمْ ذِکْرًاO رَّسُوْلًا یَّتْلُوْا عَلَیْکُمْ اٰیٰتِ اللهِ مُبَیِّنٰتٍ لِّیُخْرِجَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنَ الظُّلُمٰتِ اِلَی النُّوْرِ ط وَ مَنْ یُّؤْمِنْم بِاللهِ وَ یَعْمَلْ صَالِحًا یُّدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَآ اَبَدًا ط قَدْ اَحْسَنَ اللهُ لَہٗ رِزْقًاO (الطلاق، 65: 11)
  26. فَاقْرَءُ وْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْاٰنِ ط عَلِمَ اَنْ سَیَکُوْنُ مِنْکُمْ مَّرْضٰی وَ اٰخَرُوْنَ یَضْرِبُوْنَ فِی الْاَرْضِ یَبْتَغُوْنَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اٰخَرُوْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَاقْرَءُ وْا مَا تَیَسَّرَ مِنْهُ وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّکٰوةَ وَاَقْرِضُوْا اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا ط وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِکُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُو خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا ط وَ اسْتَغْفِرُوْا اللّٰهَ ط اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌO ( المزمل، 73: 20)
  27. فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗO (القیامۃ، 75: 18)
  28. رَسُوْلٌ مِّنَ اللهِ یَتْلُوْا صُحُفًا مُّطَهَرَةًO فِیْهَا کُتُبٌ قَیِّمَةٌO (البینه، 98: 2، 3)

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

12۔ وظیفۂ رقت و خشیت

دل کی شقاوت دور کرکے اسے نرم کرنے اور خوف و خشیت الٰہی اور طبیعت میں رقت اور قلبی خستگی پیدا کرنے کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ نہایت مفید ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. وَ إِذَا سَمِعُوْا مَآ أُنْزِلَ إِلَی الرَّسُوْلِ تَرٰٓی أَعْیُنَهُمْ تَفِیْضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوْا مِنَ الْحَقِّ یَقُولُونَ رَبَّنَآ اٰمَنَّا فَاکْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِیْنَ O (المائدة، 5: 83)
  2. إِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ إِذَا ذُکِرَ اللهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَ إِذَا تُلِیَتْ عَلَیْهِمْ اٰیَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِیْمَانًا وَّ عَلٰی رَبِّهِمْ یَتَوَکَّلُوْنَO (الانفال، 8: 2)
  3. اِذَا یُتْلٰی عَلَیْھِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًاO وَّ یَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَآ اِنْ کَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًاO وَ یَخِرُّونَ للْأَذْقَانِ یَبْکُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًاO قُلِ ادْعُوا اللّٰهَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمٰنَ ط اَیًّامَّا تَدْعُوْا فَلَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی. (بنی اسرائیل، 17: 107۔111)
  • اس آیت کی تلاوت کے بعد سجدئہ تلاوت کریں۔
  1. اَلَّذِیْنَ إِذَا ذُکِرَ اللهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَالصَّابِرِیْنَ عَلَی مَآ أَصَابَهُمْ وَالْمُقْیِمِی الصَّلَاۃِ وَ مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ یُنْفِقُوْنَO (الحج، 22: 35)
  2. اِنَّ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ خَشْیَۃِ رَبِّھِمْ مُّشْفِقُوْنَO وَالَّذِیْنَ هُمْ بِاٰیٰتِ رَبِّھِمْ یُؤْمِنُوْنَO (المومنون، 23: 57۔ 58)
  3. اِنَّمَا تُنْذِرُ مَنِ اتَّبَعَ الذِّکْرَ وَخَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّ اَجْرٍ کَرِیْمٍO (یس، 36: 11)
  4. اَللهُ نَزَّلَ أَحْسَنَ الْحَدِیْثِ کِتَابًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِیَ تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ ثُمَّ تَلِیْنُ جُلُوْدُهُمْ وَ قُلُوْبُهُمْ إِلٰی ذِکْرِ اللهِ ط ذٰلِکَ هُدَی اللهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ ط وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللهُ فَمَا لَہٗ مِنْ هَادٍO (الزمر، 39: 23)
  5. وَ اُزْلِفَتِ الْجَنَّۃُ لِلْمُتَّقِیْنَ غَیْرَ بَعِیْدٍO ھٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِکُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍO مَنْ خَشِیَ الرَّحْمٰنَ بِالْغَیْبِ وَجَآءَ بِقَلْبٍ مُّنِیْبِO نِادْخُلُوْھَا بِسَلٰمٍ ط ذٰلِکَ یَوْمُ الْخُلُوْدِO لَهُمْ مَّایَشَآئُوْنَ فِیْھَا وَلَدَیْنَا مَزِیْدٌO (ق، 50: 31 ۔ 35)
  6. أَلَمْ یَأْنِ لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوْآ أَنْ تَخْشَعَ قُلُوْبُهُمْ لِذِکْرِ اللهِ وَمَا نَزَلَ مِنَ الْحَقِّ وَلَا یَکُوْنُوْا کَالَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلُ فَطَالَ عَلَیْهِمُ الْأَمَدُ فَقَسَتْ قُلُوْبُهُمْ ط وَ کَثِیْرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُوْنَO (الحدید، 57: 16)
  7. لَوْ اَنْزَلْنَا ھٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَلٍ لَّرَاَیْتَہٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَۃِ اللهِ ط وَ تِلْکَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُھَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَکَّرُوْنَO (الحشر، 59: 21)
  8. اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ کَبِیْرٌO (الملک، 67: 12)

ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

13۔ وظیفۂ سخاوتِ نفس

اگر کسی کے نفس اور طبیعت میں بخل، کنجوسی، تنگدلی اور زرپرستی کا غلبہ ہو، مال و دولت خرچ کرتے ہوئے ہاتھ رک جاتے ہوں اور طبیعت میں وسعت و سخاوت پیدا نہ ہوتی ہو تو اس کا علاج درج ذیل آیات قرآنی سے ممکن ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO

  1. وَ اٰتَی الْمَالَ عَلٰی حُبِّهٖ ذَوِی الْقُرْبٰی وَالْیَتٰمٰی وَالْمَسٰکِیْنَ وَابْنَ السَّبِیْلِ وَالسَّآئِلِیْنَ وَ فِی الرِّقَابِ وَ اَقاَمَ الصَّلٰوةَ وَ اٰتیَ الزَّکوٰةَ وَالْمُوْفُوْنَ بِعَھْدِھِمْ اِذَا عٰھَدُوْا وَالصّٰبِرِیْنَ فِی الْبَاْسَآءِ وَالضَّرَّآءِ وَ حِیْنَ الْبَاْسِ ط اُولٰـئِکَ الَّذِیْنَ صَدَقُوْا ط وَ اُولٰـئِکَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَO (البقرۃ، 2: 177)
  2. مَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللهِ کَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ کُلِّ سُنْبُلَةٍ مِّائَۃُ حَبَّةٍ ط وَ اللهُ یُضٰعِفُ لِمَنْ یَّشَآءُ ط وَ اللهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌO (البقرۃ، 2: 261)
  3. وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَلِاَنْفُسِکُمْ ط وَ مَا تُنْفِقُوْنَ اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْهِ اللهِ ط وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ یُّوَفَّ اِلَیْکُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَO (البقرۃ، 2: 272)
  4. اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ ج وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَO (البقرۃ، 2: 274)
  5. اَلصّٰبِرِیْنَ وَالصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِO (اٰل عمران، 3: 17)
  6. لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰی تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ط وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْئٍ فَاِنَّ اللهَ بِهٖ عَلِیْمٌO (اٰل عمران، 3: 92)
  7. اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَالضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَ الْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَ اللهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَO (اٰل عمران، 3: 134)
  8. وَلَوْ اَنَّهُمْ رَضُوْا مَآ اٰتٰهُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُہٗ وَ قَالُوْا حَسْبُنَا اللهُ سَیُؤْتِیْنَا اللهُ مِنْ فَضْلِهٖ وَ رَسُوْلُہٗٓ اِنَّآ اِلَی اللهِ رٰغِبُوْنَO (التوبہ، 9: 59)
  9. وَمِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِاللهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِ ط اَلآَ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْ ط سَیُدْخِلُهُمُ اللهُ فِیْ رَحْمَتِهٖ ط اِنَّ اللهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌO (التوبۃ، 9: 99)
  10. کُلاًّ نُّمِدُّ هٰٓؤُلَآءِ وَ هٰؤُلَآءِ مِنْ عَطَاءِ رَبِّکَ ط وَمَا کَانَ عَطَآءُ رَبِّکَ مَحْظُوْرًاO (الاسراء، 17: 20)
  11. اِنَّ رَبَّکَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ ط اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًام بَصِیْرًاO (الاسراء، 17: 30)
  12. اَلَّذِیْنَ اِذَا ذُکِرَ اللهُ وَجِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ عَلٰی مَآ اَصَابَهُمْ وَالْمُقِیْمِی الصَّلٰوۃِ لا وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَO (الحج، 22: 35)
  13. وَ اٰتُوْهُم مِّن مَّالِ اللهِ الَّذِیْ اٰتٰـکُمْ. (النور، 24: 33)
  14. اُولٰٓئِکَ یُؤْتَوْنَ اَجْرَهُمْ مَّرَّتَیْنِ بِمَا صَبَرُوْا وَیَدْرَئُوْنَ بِالْحَسَنَۃِ السَّیِّئَةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَO (القصص، 28: 54)
  15. تَتَجَافٰی جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَO (السجدۃ، 32: 16)
  16. قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَہٗ ط وَ مَآ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ شَیْئٍ فَهُوَ یُخْلِفُہٗ ج وَ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَO (سبا، 34: 39)
  17. اِنَّ الَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ کِتٰبَ اللهِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً یَّرْجُوْنَ تِجَارَةً لَّنْ تَبُوْرَO (الفاطر، 35: 29)
  18. وَالَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْا لِرَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ ص وَ اَمْرُهُمْ شُوْرٰی بَیْنَهُمْ ص وَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَO (الشورٰی، 42: 38)
  19. لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّن سَعَتِهٖ ط وَ مَن قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهُ فَلْیُنْفِقْ مِمَّآ اٰتٰهُ اللهُ ط لَا یُکَلِّفُ اللهُ نَفْسًا اِلَّا مَآ اٰتٰهَا ط سَیَجْعَلُ اللهُ بَعْدَ عُسْرٍ یُّسْرًاO (الطلاق، 65: 7)
  20. وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّهٖ مِسْکِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًاO (الدھر، 76: 8)

ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک وظیفہ ہے۔

ز ان آیات کی

  • روزانہ نمازِ فجر کے بعد کم از کم تین بار تلاوت کریں۔ اگر فرصت ہو تو نمازِ مغرب یا عشاء کے بعد جس وقت زیادہ یکسوئی اور تنہائی مل سکے، اس وظیفہ کو اپنا معمول بنا لیں۔
  • 7 بار یا 11 بار پڑھنے میں بہت برکات ہیں۔
  • ہاتھ پر پھونک کر سینے پر مل لیں اور پانی دم کر کے پئیں۔

اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved