The Blessings of Muhammad (PBUH)

فصل اول :وظائف حصار و برکت، نجات از شر سحر و جنات

(جادو، آسیب کے اثراتِ بد، شرِّ جنّات اور ان کی وجہ سے پیدا شدہ بیماریوں سے دائمی حفاظت اور خیر و برکت کے لئے عمومی وظائف)

جادو، آسیب، شرِّ جنات، عملیاتِ بد اور ان کی وجہ سے پیدا شدہ بیماریوں سے دائمی حفاظت اور خیر و برکت کے لئے روزانہ درج ذیل وظائف کا معمول ان آفات سے روحانی حصار اور چشمہ برکت ہے:

پہلا وظیفہ: معّوذاتِ ثلاثہ

جادو، ٹونہ، شرِّ جنات، شیطانی عملیات، نظرِ بد اور دیگر ہر قسم کے برے اثرات سے نجات، حفاظت اور شفایابی کے لئے درج ذیل وظیفہ نہایت مفید اور مؤثر ہے:

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اللهُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْO وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO} (الاخلاص، 112)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO} (الفلق، 113)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِO الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِO} (الناس، 114)

  • 3 بار، 7 بار یا 11 بار پڑھ کر صبح و شام دم کریں۔
  • پانی دم کر کے پئیں/پلائیں۔
  • حسب ضرورت پانی پر دم کر کے غسل بھی کرسکتے ہیں۔
  • جادو ٹونہ کے اثرات اور شرِّ جنّات سے نجات کے لئے پانی پر دم کر کے گھر کے اندر چھڑکاؤ کریں۔

یہ عمل 7 دن، 11 دن یا حسبِ ضرورت 40 دن تک جاری رکھیں۔

دوسرا وظیفہ

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَO صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَO} (الفاتحہ، 1: 1۔7)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لاَ نَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآئَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO} (البقرة، 2: 255)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ یٰٓـاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَ لِیَ دِیْنِO} (الکافرون، 109: 1۔5)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اللهُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْO وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO} (الاخلاص، 112: 1۔4)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO} (الفلق، 113: 1۔ 5)

اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِO الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوَسِ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِO} (الناس، 114: 1۔ 6)

  • اس وظیفہ کو ایک(1) بار، 3 بار یا 7 بار بعد نمازِ فجر یا بعد نمازِ عشاء پڑھ کر سونے سے قبل دم کریں اور ہاتھ پر پھونک کر پورے بدن پر مسح کریں اور پانی دم کر کے پئیں۔
  • یہ وظیفہ 7 دن، 11 دن، 30 دن یا 40 دن جاری رکھیں۔

تیسرا وظیفہ: آیاتِ استعاذہ

جادو، ٹونہ، شرِّ جنات، شیطانی عملیات، نظرِ بد اور دیگر ہر قسم کے برے اثرات سے نجات، حفاظت اور شفایابی کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ کرنا نہایت مفید اور مؤثر ہے:

  1. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اَعُوْذُ بِاللهِ اَنْ اَکُوْنَ مِنَ الْجٰھِلِیْنَO} (البقرۃ، 2 : 67)
  2. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {وَ اِنِّیْ اُعِیْذُھَا بِکَ وَ ذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO}(اٰل عمران، 3: 36)
  3. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {قَالَتْ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِالرَّحْمٰنِ مِنْکَ اِنْ کُنْتَ تَقِیًّاO} (مریم، 19: 18)
  4. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ ھَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِO وَ اَعُوْذُ بِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْنِO} (المؤمنون، 23 : 97۔98)
  5. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ مِّنْ کُلِّ مُتَکَبِّرٍ لَّا یُؤْمِنُ بِیَوْمِ الْحِسَابِO} (المؤمن، 40: 27)
  6. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللهِ ط} (حم السجدۃ، 41 : 36)
  7. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {وَ اِنِّیْ عُذْتُ بِرَبِّی وَ رَبِّکُمْ اَنْ تَرْجُمُوْنِO} (الدخان، 44 : 20)
  8. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO} (الفلق، 113)
  9. اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِO الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّۃِ وَ النَّاسِO} (الناس، 114)

اس وظیفہ کو

  • 3 بار، 7 بار یا 11 بار پڑھ کر صبح و شام دم کریں۔
  • پانی دم کر کے پئیں/پلائیں۔
  • حسب ضرورت کسی بڑے برتن میں پانی پر دم کر کے غسل کریں۔
  • جادو ٹونہ کے اثرات اور شرِ جنات سے نجات کے لئے پانی پر دم کر کے گھر کے اندر چھڑکاؤ کریں۔
  • اگر پریشانی زیادہ ہو تو یہ وظیفہ 40 مرتبہ پڑھیں اور حسبِ ضرورت 100 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔

یہ عمل 7 دن، 11 دن یا حسبِ ضرورت 40 دن تک جاری رکھیں۔

چوتھا وظیفہ: مسّبعاتِ عشرہ

مسّبعاتِ عشرہ کا وظیفہ بمع ہدایات باب پنجم صفحہ 219 پر ملاحظہ کریں۔

Copyrights © 2022 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved