Charter of Guidance for the Muslim Umma Derived from the Qur’an and Hadith (vol. I)

باب 5 :عبادت الٰہی

اَلْبَابُ الْخَامِسُ : عِبَادَةُ اللهِ تَعَالَی

{عبادتِ الٰہی}

1۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الْوُضُوْءِ وَالْمُحَافَظَةِ عَلَيْهِ

{وضو اور اس کی محافظت کا بیان}

2۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الأَذَانِ وَالْمُؤَذِّنِ

{اَذان اور مؤذن کی فضیلت}

3۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصَّلَاةِ

{فضیلتِ نماز کا بیان}

4۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصَّلَوَاتِ الْمَکْتُوْبَةِ وَالْمُحَافَظَةِ عَلَيْھَا

{فرض نمازوں کی فضیلت اور محافظت کا بیان}

5۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصَّلَاةِ مَعَ الْجَمَاعَةِ

{باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت}

6۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصَّلَاةِ فِيالصَّفِّ الأَوَّلِ وَ وَصْلِ الصُّفُوْفِ

{پہلی صف میں نماز پڑھنے اور صفیں ملانے کی فضیلت}

7۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ وَ یَوْمِهَا

{نمازِ جمعہ اور یومِ جمعہ کی فضیلت}

8۔ فَصْلٌ فِي ذَمِّ تَرْکِ الصَّلَاةِ وَالتَّأْخِيْرِ فِيْهَا

{نماز چھوڑنے اور اس میں سستی کرنے کی مذمت}

9۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ صَلَاةِ الْوِتْرِ

{نمازِ وتر کی فضیلت}

10۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ صَلَوَاتِ التَّطَوُّعِ

{نفلی نمازوں کی فضیلت}

(1) فَضْلُ صَلَاةِ التَّهَجُّدِ

{نمازِ تہجد کی فضیلت}

(2) فَضْلُ صَلَاةِ الإِشْرَاقِ

{نمازِ اشراق کی فضیلت}

(3) فَضْلُ صَلَاةِ الضُّحَی

{نمازِ چاشت کی فضیلت}

(4) فَضْلُ صَلَاةِ الأَوَّابِيْنَ

{نماز اوّابین کی فضیلت}

(5) فَضْلُ صَلَاةِ تَحِيَّةِ الْوُضُوْءِ

{نماز تحیۃ الوضوء کی فضیلت}

(6) فَضْلُ صَلَاةِ تَحِيَّةِ الْمَسْجِدِ

{نماز تحیۃ المسجد کی فضیلت}

(7) فَضْلُ صَلَاةِ التَّسْبِيْحِ

{نماز تسبیح کی فضیلت}

(8) فَضْلُ صَلَاةِ الاِسْتِخَارَةِ

{نماز اِستخارہ کی فضیلت}

(9) فَضْلُ صَلَاةِ الْحَاجَةِ

{نمازِ حاجت کی فضیلت}

(10) فَضْلُ صَلَاةِ التَّوَسُّلِ

{نماز توسل کی فضیلت}

(11) فَضْلُ صَلَاةِ التَّطَوُّعِ فِي الْبَيْتِ

{گھر میں نفلی نماز ادا کرنے کی فضیلت}

11۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ دَعْوَةِ اللهِ تَعَالَی

{اللہ عزوجل کے حضور دعا کرنے کی فضیلت}

12۔ فَصْلٌ فِي الدُّعَاءِ بَعْدَ الصَّلَوَاتِ الْمَفْرُوْضَةِ

{فرض نمازوں کے بعد دعا کرنے کا بیان؎}

13۔ فَصْلٌ فِي رَفْعِ الْیَدَيْنِ عِنْدَ الدُّعَاءِ

{دعا کے وقت ہاتھ اٹھانا}

14۔ فَصْلٌ فِي مَسْحِ الْیَدَيْنِ عَلَی الْوَجْهِ بَعْدَ الدُّعَاءِ

{دعا کے بعد ہاتھوں کا چہرے پر پھیرنا}

15۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ بَعْضِ الْأَدْعِيَّةِ الْمَأْثُوْرَةِ

{بعض مأثورہ دعائیں اور ان کی فضیلت}

16۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الصِّیَامِ وَ الْقِیَامِ

{روزے اور قیام کی فضیلت کا بیان}

17۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الاِعْتِکَافِ

{ فضیلتِ اِعتکاف کا بیان }

18۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ لَيْلَةِ الْقَدْرِ

{لیلۃالقدر کی فضیلت کا بیان }

19۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ صِیَامِ التَّطَوُّعِ

{نفلی روزوں کی فضیلت کا بیان}

(1) فَضْلُ صِیَامِ الشَّوَّالِ

{شوال کے روزوں کی فضیلت}

(2) فَضْلُ صِیَامِ شَعْبَانَ وَنِصْفٍ مِّنْ شَعْبَانَ

{شعبان اور نصف شعبان کے روزوں کی فضیلت}

(3) فَضْلُ صِیَامِ الْمُحَرَّمِ وَیَوْمِ الْعَاشُوْرَاءِ

{ماہ محرم اور یومِ عاشوراء کے روزوں کی فضیلت}

(4) فَضْلُ صِیَامِ یَوْمِ عَرَفَةَ

{یومِ عرفہ کے روزہ کی فضیلت}

(5) فَضْلُ صِیَامِ یَوْمِ الْاِثْنَيْنِ وَالْخَمِيْسِ

{پیر اور جمعرات کے روزوں کی فضیلت}

(6) فَضْلُ مَنْ صَامَ الأَيَّامَ الْبِيْضَ

{ایام بیض کے روزے رکھنے کی فضیلت}

(7) فَضْلُ مَنْ صَامَ مِنْ کُلِّ شَھْرٍ ثَـلَاثَةَ أَيَّامٍ

{ہر ماہ تین روزے رکھنے کی فضیلت}

(8) فَضْلُ مَنْ صَامَ یَوْمًا وَأَفْطَرَ یَوْمًا

{ایک دن روزہ اور ایک دن افطار کرنے والے کی فضیلت}

20۔ فَصْلٌ فِي أَجْرِ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا لِلَّهِ عزوجل وَنَظَّفَهُ

{رضاء اِلٰہی کیلئے مسجد بنانے اور اسے صاف رکھنے کے اجر کا بیان}

21۔ فَصْلٌ فِي فَضْلِ الْمَشْيِ إِلَی الْمَسْجِدِ لِلصَّلَاةِ

{نماز کے لئے مسجد میں پیدل جانے کی فضیلت کا بیان }

22۔ فَصْلٌ فِي أَجْرِ مَنْ لَزِمَ الْمَسْجِدَ وَجَلَسَ فِيْهِ لِلْخَيْرِ وَالصَّلَاةِ

{مسجد میں نیکی اور نماز کی نیت سے بیٹھنے کے اَجر کا بیان}

Copyrights © 2020 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved